شوہر اچانک گھر آیا تو بیوی کو آشنا کیساتھ پایا پھر کیا ہوا؟

الٹا چو۔ر کوتوال کو ڈانٹے۔ تو ویڈیو بند کر ورنا ایسا کیس بناوں گی ساری عمر جی۔ل جائے گا۔

پڑوسی ملک سے آنے والے کیسز بھی عجیب و دلچسپ نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ریاست تامل ناڈ کا کیس ہے بڑا وائرل معاملہ ہے۔ ویسے کہا جائے تو کہانی تو اب ملتی جلتی ہی ہے۔ شوہر بیوی پر بھروسہ کر کے روزی روٹی کمانے گھر سے باہر جاب پر گیا ہوتا ہے پیچھے سے بیوی نے چن چڑھایا ہوتا ہے۔ لیکن اس کیس کی کہانی میں تھوڑا بلکہ بہت دلچسپ ٹوسٹ بھی ہے ۔
شوہر کو بیوی پر شک ضرور تھا، کیوں کہ اس کے محلے داروں نے بارہا اسے یہ بتایا تھا کہ ایک لڑکا تمہارے گھر آتا جاتا ہے اور تب ہی آتا جاتا ہے جب تم گھر نہیں ہوتے۔ لیکن شوہر ان سنی کردیتا تھا۔ لیکن ایک دوست نے عین موقع پر کال ٹھوکی اور کہا بھئی اگر چاہتا ہے کہ سچ جان لے تو گھر چلے جا۔ وہ گھر پہنچا تو آگے سچ نہیں بلکہ ہالی ووڈ کا پورا فلمی سین چل رہا تھا ایسا سین جس پر چینل بدلنا پڑتا ہے۔

شوہر کو کچھ سمجھ نہ آیا، افواہیں تو وہ سنتا آیا تھا لیکن پھر بھی آنکھوں دیکھے سچ کی شدت ہی کچھ اور ہوتی۔ اس نے ویڈیو بنانا شروع کی اور کہا تم نے مجھے میری محبت اور جو تمہاری ہر ضرورت پوری کرتا ہوں اسکا یہ صلہ دیا ہے، کون ہے یہ! تمہیں شر۔م نہ آئی۔
اور برا بھلا کہنا شروع کیا جو اس موقع پر ہر کوئی کہتا ہے۔

لیکن کہانی میں ٹوسٹ یہ ہے کہ عام طور پر اس طرح کے کیسز میں ہوتا یہ ہے کہ پکڑے جانے والے یا تو ڈر جاتے ہیں یا رونے لگ جاتے ہیں یا بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس بیوی نے تینوں میں سے ایک بھی نہیں کیا۔ وہ الٹا شوہر کی طرف لپکی۔ کہتی تمہاری ہمت کیسے ہوئی ویڈیو بنانے کی۔ ہاں بلایا ہے جو کرنا ہے کر لے۔ ویڈیو بند کر ورنہ پول۔یس جا کر مق۔دمہ درج کروادوں گی کہ یہ مجھ پر ت۔شدد کرتا تھا، میری مرضی کے خلاف مجھے نا۔جا۔ئز کام کرواتا تھا۔ اور وہ شوہر سے ز۔د۔و کوب ہونے لگی۔ کمال کی بات یہ ہے کہ وہ آشنا آرام سے کھڑا رہا نہ اس نے شوہر کو کچھ کہا اور نہ اس نے بیوی یعنی معشوقہ کو روکا۔ اس نے کہا ہوگا کہ دونوں جو کررہے کرنے دو، میں نے جو کرنا تھا کرلیا۔

پول۔یس نے انٹری ماری اور بیوی نے وہی کیا جو کہا تھا لیکن خیر اس ویڈیو نے شوہر کو ہی بچا لیا۔ کم از کم وقتی طور پر وہ جی۔ل جانے سے بچ گیا لیکن اس پر ت۔شدد م۔ار پی۔ٹ کا مقدمہ درج ہوچکا ہے اور اب وہ پہلے اپنی بے۔ گ۔ناہی ثابت کرے گا۔

Leave a Comment