ولی اللہ معروف نے 35سال پہلے اغواء ہونیوالی خاتون کو اسکے خاندان سے کیسے ملوا دیا۔۔۔۔

ولی اللہ معروف کی زبردست کامیاب کوشش: 35 سال پہلے اپنے اغ۔وا ہونیوالی خاتون کو اسکے خاندان سے ملا دیا ۔۔۔۔۔ شہناز1990 میں 12 یا 13 سال کی تھی اور کراچی میں کسی سنار کے گھر میں کام کرتی تھی ایک روز وہ اپنے مالکوں کے چھوٹے بچوں کو سکول چھوڑ کر واپس گھر آرہی … Read more

جھارا پہلوان اگر نشے کی لت میں نہ پڑتے تو اتنی جلدی نہ مرتے۔۔۔

جھارا اگر ہیروئن کی لت میں نہ پڑتے تو اتنے جلدی اس دُنیا سے رخصت نہ ہوتے اور دیسی کُشتی بھی برقرار رہتی: جھارا پہلوان کے اُستاد اور چچا نعیم گاما پہلوان کے جھارا پہلوان بارے انکشافات ۔۔۔۔اُس سے پاکستان تو کیا غیر ممالک کے پہلوان بھی گھبراتے تھے،تب لاہور میں اللہ والے اور مجذوب … Read more

ملکہ ترنم کے 100 سال۔۔۔

نوے کی دہائی کے بعد ٹیکنالوجی نے جہاں ہر چیز کو ہلا کر رکھ دیا وہاں موسیقی بھی اس تبدیلی سے محفوظ نہ رہ سکی۔ موسیقی کا سفر کیسٹ سے لے کر ڈی وی ڈی، پھر یو ٹیوب سے ہوتا ہوا ٹک ٹاک ، انسٹا اور سپوٹی فائی کی دنیا تک پہنچ گیا۔ نوے کی … Read more

منور ظریف کا کہا جب اللہ نے سن لیا۔۔۔

ایک روز شاہ نور اسٹوڈیو میں ایک عجیب اور دلچسپ منظر نے سب کی توجہ کھینچ لی۔ وہاں دو عربی مہمان آئے ہوئے تھے جو آپس میں کسی بات پر الجھ پڑے اور ان کی بحث دیکھتے ہی دیکھتے گرما گرم جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔ دونوں اونچی آواز میں ایک دوسرے پر غصہ نکال … Read more

وہ واقعہ کہ جب قائداعظم کی بیٹی نے پسند کی شادی کی تھی۔۔۔

جب جناح کو اپنی 19 سالہ بیٹی کے ایک مسیحی لڑکے سے محبت کا پتہ چلا تو انہیں دھچکہ لگا اور وہ اپنی بیٹی کو سمجھاتے ہوئے کہنے لگے۔۔۔” کیا تمہیں لاکھوں مسلمان نوجوانوں میں سے کوئی شادی کے لیے نہیں ملا ؟ جس پر دینا جناح نے جواب دیا۔۔۔“آپکے لئے بھی لاکھوں مسلمان لڑکیاں … Read more

کئی ناموں اور چہروں والی چالباز لڑکی۔۔۔

آپ کا ملایا ہوا نمبر فی الحال دوسری لائن پر مصروف ہے : کئی ناموں اور چہروں والی لڑکی کے ساتھ ایک محنت کش کی شادی اور بربادی کی حیران کن سچی کہانی :فیاض لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن میں ایک ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا جب اسکی ملاقات شمائلہ سے ہوئی جو غالبا وہاں … Read more

قومی کرکٹر فخر زمان نے انسانیت اور ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز فخر زمان نے میدانِ کرکٹ سے باہر انسانیت اور ہمدردی کی ایک ایسی لازوال مثال قائم کر دی ہے جس نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، فخر زمان کے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون رہتی تھیں جو کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔ … Read more

بڑے بول پتلو کو لےڈوبے۔۔۔

بڑے بول پتلو کو لے ڈوبے : حادثہ سے کچھ روز قبل ارم محمود کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر پتلو نے جو تکبرانہ جملے بولے ، ملاحظہ کریں ۔۔۔۔1۔ میری دلہن کون ہے یہ جاننے والے پریشان نہ ہوں میں نے ان کے گھر رشتہ نہیں کیا ۔۔۔۔2۔ دلہن کو منہ دکھائی میں چمی … Read more

علامہ اقبال کی آخری نشانی انکی بیٹی منیرا بانو کی کہانی۔۔۔

علامہ اقبال کی بیٹی منیرہ بانو — ایک خاموش مگر قیمتی ورثے کی امین 30 اگست 1930 کو لاہور میں پیدا ہونے والی منیرہ بانو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں۔ اگرچہ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ عوامی نظروں سے اوجھل رہا، لیکن … Read more

نوے سال تک گھوڑا پٹڑی پردوڑتا رہا پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ٹرین۔۔۔

پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ٹرین! 90 سال تک گھوڑا پٹڑی پر دوڑتا رہا، آج تاریخی ورثہ زبوں حالی کا شکار! کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایک ایسی ٹرین بھی چلتی تھی جس کا انجن نہ بجلی سے چلتا تھا، نہ ڈیزل سے اور نہ ہی بھاپ سے؟ بلکہ اسے ایک گھوڑا کھینچتا … Read more