پیدل 314 دن کا سفر کرکے مکہ حج کے لیےپہنچنے والا بوسنیا کا “سناد”۔۔۔

دسمبر 2011 میں بوسنیا کے قصبے بانوویچی سے 47 سالہ سِناد ہادزچ نے مکہ مکرمہ کی طرف پیدل سفر شروع کیا۔ حج پر جانے کے لیے پیسے نہیں تھے، اس لیے اس نے تقریباً 5,700 کلومیٹر طویل راستہ اپنے قدموں سے طے کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ بوسنیا، سربیا، بلغاریہ، ترکی، شام اور اردن سے … Read more

جب نرگس نے تھیٹر کے ایک معذور شخص کا مکمل علاج کروایا اور مالی امداد بھی کی۔۔۔

معروف اسٹیج اور فلمی اداکار جانو بابا کا نام فنی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، لیکن شوگر کے موذی مرض کے باعث ٹانگ کٹنے کے بعد وہ زندگی کے ایک کٹھن مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ اس نامساعد حالات میں بھی ان کی گفتگو غیرت، خودداری اور بے پناہ شکر گزاری سے لبریز … Read more

بلبل صحرا ریشماں کی کہانی۔۔۔

آج سے دو دن قبل پاکستان کی مقبول ترین لوک گلوکارہ ریشماں کی برسی ہے۔وہ اپنے مداحوں کے حلقے میں بلبل صحرا کے نام سے معروف تھیں ۔ ریشماں مئی 1947ء کے لگ بھگ بھارت کی ریاست راجستھان کے گائوں لوہاتحصیل رتن گڑھ ضلع چرو میں پیدا ہوئی تھیں ۔ان کا تعلق ایک خانہ بدوش … Read more

مہاراشٹر کے گاؤں کے لوگ شام 7 بجے سائرن بجتے ہی اپنے موبائل فون کیوں بند کر دیتے ہیں؟

“مہاراشٹرا کے ایک گاؤں میں شام 7 بجتے ہی ایک سائیرن بجایا جاتا ہے۔ جس کے بعد سارے گاؤں والے ایک حیران کن کام کرتے ہیں۔ سائیرن بجتے ہی وہ ٹی وی آف کر دیتے ہیں، موبائل فونز آف کر دیتے ہیں اور انہیں گھروں میں رکھ دیتے ہیں۔ اور کئی دہائیوں پہلی والی عادت—یعنی … Read more

بیوی ماں نے بچوں کی کفالت کےلیے1600 میٹر ریس صرف 7 منٹ میں ساڑھی پہن کر دوڑیں اور جیتی۔۔۔

شوہر کے انتقال کے بعد بچوں کی کفالت کے لیے ساڑھی پہنے ننگے پاؤں 1600 میٹر کی دوڑ محض 7 منٹ میں جیتنے والی بیوہ ماں کویتا مہتو کی جذباتی ویڈیو وائرل۔بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ سے تعلق رکھنے والی بیوہ ماں کویتا مہتو نے ہمت اور جذبے کی نئی مثال قائم … Read more

جب ایک فلم اسکرپٹ کے بغیر بنی اور سپر ہٹ ہوگئی۔۔۔

بِندی پج گئی پسینے نالتے کھل گئے کنڈلاں والے وال کچھ ایسے ہی بول تھے ایک سپر ہٹ گانے کے جب ایک محبوبہ ہیروئن ممتاز تھانے میں ہیرو سے ملنے جاتی ہے وہ وہیں یہ گانا شروع ہوجاتا ہے۔ یہ عجیب و غریب سچوئشن، موقع مناسبت سے بلکل پرے، ذرا ہٹ کے گانا پکچرائز کرنے … Read more

اماں حلیمہ سعدیہ کا گھر اور وہ کنواں جہاں پر نبی کریم بکریوں کو پانی پلاتے تھے۔۔۔۔

یہ وادی “حلیمہ سعدیہ ” ہےاماں حلیمہ کی وادی میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بچپن مبارک گزرا ہے اس وادی سے اقا علیہ السلام کی خوشبو آتی ہے اس مبارک وادی کا سفر مکہ سے دو گھنٹے کی دوری پر ہے یہاں ہر روز زائرین آتے ہیں اور … Read more

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی محبتیں اور شادیاں۔۔۔۔

ہم علامہ محمد اقبالؒ کو عموماً ایک عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر کے طور پر جانتے ہیں، لیکن اس غیر معمولی شخصیت کی نجی زندگی میں بھی ایسے موڑ آئے جنہیں پڑھ کر انسان کچھ دیر کے لیے رک جاتا ہے۔ اقبالؒ کی زندگی صرف کتابوں، شاعری اور فلسفے کی کہانی نہیں تھی بلکہ اس … Read more

گاڑی کا کرایہ نہ تھا اور نہ غیرت ہار ماننے دے رہی تھی، بچے نے خوداری کی مثال قائم کر دی۔۔۔۔

گاڑی کا کرایہ نہ تھا، نہ ہی غیرت نے ہار ماننے دی: بچے نے ریڑھی کمر سے باندھ کر 35 کلومیٹر کا کٹھن پیدل سفر طے کر ڈالا!مہنگائی کے اس دور میں جہاں ہر چیز انسان کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے، وہیں خیبر پختونخوا کے علاقے لاچی سے کوہاٹ تک کا سفر … Read more

گیارہ سالہ عمر نے سب کو حیران کردیا۔۔۔

5 سالہ معصوم بچہ زین اللہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے 70 میٹر (230 فٹ) گہرے اور خشک بورویل میں جا گرا۔کنواں صرف 30 سینٹی میٹر (12 انچ) چوڑا ہونے کی وجہ سے کوئی بھی بالغ شخص نیچے نہیں جا سکتا تھا، جبکہ ننھا زین اللہ خوف اور کم سنی کی وجہ سے نیچے … Read more