بڑے بول پتلو کو لےڈوبے۔۔۔

بڑے بول پتلو کو لے ڈوبے : حادثہ سے کچھ روز قبل ارم محمود کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر پتلو نے جو تکبرانہ جملے بولے ، ملاحظہ کریں ۔۔۔۔
1۔ میری دلہن کون ہے یہ جاننے والے پریشان نہ ہوں میں نے ان کے گھر رشتہ نہیں کیا ۔۔۔۔
2۔ دلہن کو منہ دکھائی میں چمی دونگا ۔۔۔
3۔ شاپنگ کرنے جاؤں تو قیمت یا ٹیگ نہیں دیکھتا ، میرے اندر اتنی طاقت ہے کہ بغیر قیمت پوچھے چیز خرید لوں ۔۔۔
4۔ بارات کی ہر گاڑی میری ذاتی ملکیت ہوگی ، میری اپنی دس گاڑیاں ہیں ، پھر دوستوں کی بے شمار قیمتی گاڑیاں ہیں ۔ میری عادت نہیں کہ رینٹ پر گاڑیاں لے کر شوشا کروں ۔۔۔
5۔ میں پتلو ہوں ، یعنی کنگ ہوں ، میری شادی پر جتنا مرضی خرچہ ہو میں افورڈ کرسکتا ہوں ۔۔۔۔
6۔ جو کنگ ہوتا ہے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، دنیا کچھ بھی کہے وہ کنگ ہوتا ہے ۔۔۔۔
7۔ میری وجہ سے جن لڑکیوں کے دل ٹوٹے ان سے گزارش ہے کہ اب ٹل جائیں مجھے کوئی اور کام کرنے دیں ۔۔۔۔

Leave a Comment