
میرے کھیت سے گھانس کیوں کھائی یہ بھینس جو کہ ایک بیوہ کی ہے غلطی سے ایک بااثر شخص کے کھیت میں چلی گئی
بس پھر کیا تھا مبینہ طور پہ ملزم نے بھینس کو بھگانے کی بجائے دونوں پاؤں ہی ڈالے
اس کے بعد بیچاری بھینس روتی رہی بے زبان جانور کی آنکھیں بتارہی ہیں کہ اس کی کیا حالت ہے
ملزم کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہوچکی ہے پکڑا بھی گیا ہے لیکن جلدی چھوٹ نہ جائے
بتائیں ایسے انسان کے ساتھ کیا کرنا چاہیئے افسوس صد افسوس ٹھیک ہے غلطی ہوگئی
ان کے گھر جاکر بتاتا کہ اپنے جانور کو قابو میں رکھیں کئی ایک بار سندھ کی طرف سے ہزاروں کی تعداد میں گائیں اور بکریوں کا ریوڑ سڑک سے جارہا تھا
اب بھوکے جانوروں نے دیکھا کہ سڑک کے کنارے میری مکئی لگی ہے تو وہ اس میں گھس گئے کوئی ایک مرلہ سے زیادہ پودے کھا گئے اب جو چرواہا تھا وہ ہاتھ جوڑنے لگ گیا
تو بس ﷲ کی رضا کی خاطر اس کو کہا کہ بس آپ خیال کرو ہر انسان معاف کرنے والا نہیں ہوتا
اب اس شخص کے ساتھ جو ہوگا سو ہوگا اس کی پکڑ آخرت میں بھی ہوگی