سفاکیت کی انتہا:اپنی بیوی کے نازک اعضاء کاٹنے والا بے غیرت ترین شوہر گرفتار۔۔۔

سفاکیت کی انتہا : اپنی بیوی کے نازک اعضاء کا۔ٹنے والا گجرات کا بے غیرت ترین شوہر گرفتار ۔۔۔۔۔ تھانہ کنجاہ کی حدود ، ڈھیرہ گوندلاں میں قرض اتارنے کے لیے بیوی کو غیر مردوں کو جال میں پھنسانے سے انکار پر اپنی بیوی کو مار مار کر بے حال کرنے اور پھر جسم کے مخصوص حصوں سے گو۔شت علیحدہ کرنے والے سفاک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق مدثر نامی شخص اپنے اوپر قرض زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوی کو غیر مردوں کو اپنے جال میں پھنسانے پر اکساتا تھا۔ بیوی کی جانب سے شرمناک فعل سے انکار پر شوہر اسے مبینہ تش۔دد کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم نے مبینہ طور پر چھری سے خاتون کے کو۔لہوں سے گو۔شت کاٹ ڈالا، جس کے بعد زخمی حالت میں خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ مذکورہ خاتون یتیم ہے اسکے والدین فوت ہو چکے جب کہ بھائی بھی کوئی نہیں اس لیے پولیس نے متاثرہ خاتون کے چچا عمران کی مدعیت میں اقدام ق۔ت۔ل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان گجرات پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ خواتین پر تش۔دد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

Leave a Comment