جب ایک بیوہ کو 13 مردوں نے 3 سال جنسی استحصال کا نشانہ بنائے رکھا۔۔۔

لیکن قدرت نے ان تیرہ مردوں کے ساتھ اسی دنیا میں ہی انصاف کردیا اور وہ تھا۔۔۔۔

معاشرے کے بے حس اور بااثر چہروں کی درندگی کا ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جسے سن کر انسانیت بھی شرمسار ہو جائے—جہاں محض ایک کلو راشن کارڈ اور بیوہ پنشن کے حصول کی خاطر ایک بے بس عورت کو تقریباً تین برس تک تیرہ افراد کی ہ۔و۔س کا نشانہ بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر ہریانہ کا ہے۔ جہاں شوہر کے انتقال کے بعد جب یہ بیوہ خاتون اپنے اور بچوں کے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے سرکاری امداد، راشن کارڈ اور بیوہ پنشن بنوانے کی غرض سے گاؤں کے روزگار اسسٹنٹ کے پاس پہنچی، تو اس نے کام کرنے کے بجائے اسے گاؤں کے پردھان سے ملوایا، اور پردھان نے مزید آگے سیکریٹری سے رابطہ کروا دیا۔ بدقسمتی سے ان میں سے کسی کی نیت اس لاچار عورت کے کاغذات مکمل کرنے کی نہیں تھی، بلکہ ہر ایک کی لا۔لچی نظریں اس کے جس۔م پر جمی ہوئی تھیں۔

اس کی مجبوری اور بے کسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بدلے اس سے ن۔ا۔ج۔ا۔ئ۔ز ت۔ع۔ل۔ق۔ا۔ت کا مطالبہ کیا گیا۔ الزام ہے کہ روزگار اسسٹنٹ، گاؤں کے پردھان اور سیکریٹری سمیت کل تیرہ افراد نے باری باری تقریباً تین سال تک اس مظلوم خاتون کا ج۔ن۔س۔ی ا۔س۔ت۔ح۔ص۔ا۔ل جاری رکھا، اور ہر بار اسے سرکاری اسکیموں کا آسرا دے کر خاموش کروا دیا جاتا رہا۔

اس لرزہ خیز ظ۔لم کا بھانڈا اس وقت پھوٹا جب مسل۔سل ذہنی و جسم۔انی اذیت کے باعث خاتون کی طبیعت شدید بگڑ گئی۔ اسپتال میں طبی معائ۔نے اور ٹی۔سٹ کے دوران جب انکشاف ہوا کہ خاتون ایچ۔۔۔۔۔ وی جیسے مو۔ذ۔ی مرض میں مبتلا ہو چکی ہیں اور ان کی رپورٹ م۔ثبت آئی ہے، تو یہ خبر سنتے ہی ان تمام تیرہ بااثر م۔ل۔ز۔م۔ا۔ن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور ان میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
لیکن یہاں کہانی میں انصاف کا ٹوسٹ آیا۔ معلوم ہونے پر یہ راز کھلا کہ اس خاتون کا شوہر خود ایک گھ۔ٹیا کردار کا مالک تھا اور باہر منہ ما۔ر۔ما۔ر کر یہی مو۔ذ۔ی مر۔ض میں مبتلا ہوا تھا اور اسی سے یہ مر،ض بیوی کو منتقل ہوا اور اس بیوی سے پھر تیرہ مردوں کو بھی!

افسو۔س کی بات یہ ہے کہ بیچا۔ری اس عورت کا کوئی قص۔ور بھی نہیں تھا۔

تصور کیجیے کہ سرکاری اسکیموں کے معمولی سے حق کے بدلے ایک بے سہارا بیوہ کو کس قدر وح۔ش۔یانہ طریقے سے رو۔ند ڈالا گیا—ایک ایسا المیہ جو نظام کی س۔فاک۔ی اور طاقت کے نش۔ے میں چو۔ر عناصر کے مکر۔وہ چہر۔ے کو بے نقاب کر دیتا ہے۔


۔
۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

Leave a Comment