
سڑک پر ایک بندہ پہلے کسی اور کپڑے میں تھا پھر اچانک کسی اور کپڑوں میں! سی پی او نے پکڑ لیا۔
یہ واقعہ ہے گوجرانوالہ کے علاقے گرجاکھ کا جہاں پورا محلہ اس وقت خط۔رناک دہ۔شت کا شکار ہوا جہاں ایک مکان کی پہلی منزل کے سٹور روم میں ایک عورت اور اس کی تین سالہ بچی کی ۔س۔ر ۔ک۔ٹ۔ی ل۔ا۔ش۔یں ملیں۔
شوہر پینٹ کا کام کرتا تھا۔ واپس آیا تو کہ۔رام مچ گیا۔ کسی کا ش۔ک نہ گیا کیوں کہ سب کے سب رشتہ دار اور محلے داروں کی نظر میں یہی رونے والا شخص ایک نمازی پرہیزی بندہ تھا۔ اتنی د۔ہ۔شت زدہ واردات کی گونج پورے شہر میں گونجی تو اعلیٰ افسران خود موقع پر پہنچے جس میں ایس پی اور سی پی او بھی موجود تھے انہوں نے فوری ٹیمیں تشکیل دیں اور تفتیش کا آغاز کیا اور محض 12 گھنٹوں میں یہ کیس کا راز کھوج نکالا
شک کا آغاز ہی شوہر سے ہوا لیکن اس کے مطابق وہ تو گھر سے صبح آٹھ بجے نکل گیا تھا جس کی تصدیق ٹائمنگ سب ثابت ہوا۔ بعد میں 11 بجے کے قریب دودھ والا آیا اس نے تصدیق کی عورت اس ٹائم زندہ تھا۔ کچھ 3 بجے کے قریب یہ وار۔دات ہوئی۔ پو۔لیس نے آس پاس سے سارے کیمرے منگوا لیے، ساری فوٹیجز دیکھی تو سی پی او کی نظر ایک ایسے محلے دار جو ہمسایہ تھا اس کی ٹائمنگ اسی جگہ پر نظر آئی لیکن اصل بات تب کھٹکی کہ اسی ٹائمنگ کے دوران پہلے اس نے ایک کپڑے پہنے اور اچانک کپڑے چینج کر کے گلی میں نکلا۔ پو۔لیس نے بندہ اٹھایا تھانے لے گئے اور جس بھی پیار بھرے انداز میں پوچھنا تھا پوچھا ۔ کچھ ہی دیر میں بندے نے مان لیا کہ ہاں یہ کام میں نے کیا اور مجھے اس کام کے پیسے بھی ملے جو سونے کی بالیوں کی صورت ادا کیے گئے تھے۔ اور وہ کوئی اور بندہ نہیں اس عورت کا شوہر تھا۔
ہمسائے نے یہ بھی بتایا کہ اس عورت پر اس کی پہلے سے ہی آنکھ تھی لہذا پہلے اس کے سامنے اسکی بچی کو ۔ما۔را پھر جب وہ حواس کھو بیٹھی تب اس کے سا۔تھ ز۔ی۔ا۔د۔تی کی اور اس کو بھی ۔ذ۔ب۔،ح کرڈالا۔
اس انفارمیشن کے بعد پو۔لیس نے اس شخص کو بھی پکڑ لیا جس نے اعتراف کرلیا کہ ہاں میں نے یہ سب کچھ کروایا ہے۔
عورت کے والد کا انٹرویو کیا گیا تو ان کے مطابق بھی آخری وقت تک انہیں یقین نہیں آیا کہ یہ لڑکا ایسا کرسکتا ہے شادی کو چار سال ہوگئے تھے کبھی اس لڑکے کی جانب سے کوئی مسئلہ جھ۔گرا وغیرہ سامنے نہیں آیا تھا تصویر میں داڑھی والے شخص عورت کے والد ہیں۔