
میری بیوی کو زندہ زمین میں د۔فن کر دیا جائے تاکہ اسکو بھی وہ درد اور تکلیف ہو جو اس نے میرے بچوں کو دی ۔۔۔۔۔اپنی ماں کے ہاتھوں ق۔ت۔ل ہونیوالے 3 بچوں کے باپ کی حکومت اور اداروں سے اپیل ۔۔۔۔۔ شکر گڑھ کی وہ بدقسمت عورت جس نے عاشق کی خاطر اپنے تین پھول مسل ڈالے ۔۔۔۔ خاوند نے جو حقائق بیان کیے انکے مطابق انکی شادی 2020 میں ہوئی بیوی کی حرکتیں کافی عرصے سے مشکوک تھیں مگر بدنامی کے ڈر سے خاموش رہا اگرچہ اسے پیار اور سختی ہر طرح سے سمجھایا تھا ، میری بیوی کو اسکی والدہ نے خراب کیا اسے بھی غیر مردوں سے خرچے لینے اور انہیں خوش کرنے کی عادت تھی یہی چیز اس نے میری بیوی میں منتقل ہوئی ، میری ساس نے مجھ سے چوری چھپے اپنی بیٹی کو موبائل لے کردے رکھا تھا جس سے وہ اپنے آشنا سے رابطے میں رہتی تھی ،یعنی ماں اپنی شادی شدہ بیٹی کی دلالی کرتی رہی اور مجھے علم نہ ہو سکا کہ میرے گھر میں نقب لگ چکی ہے ، میرے 4 بچے تھے اب ایک ہی بچ گیا ، اسکے ساتھ رشتہ بچوں والا تھا وہ اس نے مار ڈالے اب میں اسے سزا دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ، حکومت اور اداروں سے اپیل کرتا ہوں میری بیوی کو اذیت ناک موت دی جائے تاکہ وہ دوسروں کے لیے مثال بن سکے ۔۔۔۔ دوسری جانب ایک ویڈیو میں اس قا۔تلہ ماں کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں وہ تسلیم کررہی ہے کہ اپنے بچوں کو میں نے خود ہاتھ سے گلا دبا کر مارا ،اور میں نے اپنی والدہ کو بتایا تھا ۔۔۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں