
سیالکوٹ میں معروف سوشل میڈیا اسٹار اور ٹ.ک ٹاکر “مسٹر پتلو” کی شادی کی تقریب کے دوران مچنے والی بھ.گدڑ اور اس کے نتیجے میں دو قیمتی جانوں کے ضیاع کے ہائی پرو.فائل کیس میں ایک اہم اور نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔
24 نیوز کی تفصیلات کے مطابق اس افسوسناک واقعے میں ج۔ا۔ن ب۔ح۔ق ہونے والے دو نوجوانوں میں سے ایک، ریحان کے اہلِ خانہ اور مسٹر پتلو کے مابین بالآخر صلح کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تصفیے کے تحت م۔ت۔و۔ف۔ی ریحان کے لواحقین کو مجموعی طور پر تیس لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے، جس میں سے مبینہ طور پر پندرہ لاکھ روپے کی رقم بطور ایڈوانس اہلِ خانہ کے حوالے بھی کر دی گئی ہے، جبکہ معاہدے کے مطابق بقیہ پندرہ لاکھ روپے مسٹر پتلو کی جیل سے رہائی کے بعد ادا کیے جائیں گے۔
دوسری جانب اس سان۔حے میں ج۔ا۔ن کی بازی ہارنے والے دوسرے نوجوان عقیل کے و۔رثاء کے ساتھ تاحال کوئی صلح یا مفاہمت طے نہیں پا سکی ہے، جس کے باعث قانونی پیچ۔یدگیاں ابھی برقرار ہیں۔ دریں اثناء اس م۔ق۔د۔م۔ے میں نامزد مرکزی م۔ل۔ز۔م مسٹر پتلو اور ان کے بھائی کاشف بدستور جوڈ۔یشل ریمانڈ پر ڈس۔ٹرکٹ جی۔ل سیالکوٹ میں پابن۔دِ س۔لاسل ہیں، اور اب تمام نگاہیں دوسرے متاثرہ خاندان کے فیصلے اور آئندہ عدالتی کارروائی پر جمی ہوئی ہیں۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں