
3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی
منڈی بہائوالدین کے گائوں ” موجیانوالہ” کے شہری نے اللہ سے تجارت کرلی ،اپنی ناصرف 3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی بلکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں حصہ ڈالا، یہ ہی نہیں گائوں کے دیگر 6افراد نے بھی اپنی زمین قبرستان کے لیےعطیہ کردی ،