
خاتون رپورٹر کا کہنا ہے کہ میرا کئی عرصے سے اسلام آباد جانا معمول بن گیا۔ پچھلے دنوں میں اسلام آباد کے ایف 10 سیکٹر میں گئی، میں کوئی غلط بات نہیں کر رہی، جس کسی نے بھی ویرفائی کرنا ہے تو وہ اسلام آباد جائے اور رات وہاں 10 بجے کے بعد ایف 10 کے مرکز میں جائے جہاں پر مارکیٹ ہے۔ تو میں وہاں کھانا شانا کھا کر نکل رہی تو میں نے دیکھا کہ جگہ جگہ خواتین کھڑی ہیں کسی نے ماسک پہنا ہوا کسی نے برقعہ پہنا ہوا بڑی تیار شیار ہو کر کھڑی تھیں، جن میں آدھے تو شائد۔۔۔۔ تھے اور کچھ لڑکیاں تھیں اور ان کے ساتھ ان کی نا۔ئیکا۔ئیں تھیں تو پہلے تو I was shocked کہ یہ کیا ہے پھر میرے ساتھ جو اسلام آباد based خاتون تھیں ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہاں تو روز رات کو منڈی لگتی ہے، آپ رک کر کسی سے بھی پچھیں کہ کس کو کتنا ریٹ چاہیے کس نے کیسے واپسی کرنی کس نے گھنٹے کے لیے آنا کس نے پوری رات کے لیے آنا ہے تو میں یہ سن کر ہی بہت شاک ہوئی کہ اسلامی جہموریہ پاکستان اور اس کا کیپٹل اسلام ااباد جہاں آپ کی پارلیمنٹ سینیٹ سب کچھ ہیں جہاں پارلیمنٹیرینز سینیٹرز آکر بیٹھے ہیں وہاں اتنے اوپنلی مرکز میں ایف 10 کی مارکیٹ میں یہ کام ہو رہا ہے، میرے سامنے رزق پڑا ہے کسی نے ویریفائی کرنا ہے تو وہ جا کر کر لے۔۔۔’
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں