
مانگٹ برادری کے ساتھ خونریز عداوت سے لے کر محض سولہ برس کی کم عمری میں ق۔تل کی پہلی وار۔دات کرنے والے انعامو وینس کی زندگی کا سفر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ اس پوری داستان کا آغاز ایک معمولی سے جھگڑے سے ہوا تھا جب ابتدائی طور پر وینس اور مانگٹ گروپ کے درمیان ڈ۔نڈے سو۔ٹے کا تص۔ادم ہوا۔ اس لڑائی میں وینس برادری کے افراد کو زیادہ زک اٹھانا پڑی اور پورے علاقے میں یہ بات پھیل گئی کہ مانگٹوں نے وینسوں کی پٹائی کر دی ہے، جسے وینس برادری نے اپنی کھلی تو۔ہین اور بے عزتی تصور کیا۔ ابھی اس واقعے کو ایک مہینہ بھی پورا نہ ہوا تھا کہ نام نہاد عزت اور علاقائی چوہدراہٹ بحال کرنے کے جنون میں وینس برادری کے نوجوانوں نے مانگٹ خاندان کی ایک نمایاں شخصیت فیض مانگٹ کو م۔وت کے گھاٹ اتار دیا۔
فیض مانگٹ کے ق۔تل کے مقدمے میں دیگر ملزمان کے ہمراہ انعام وینس کو بھی نامزد کیا گیا اور یوں محض سولہ سال کی عمر میں وہ سلاخوں کے پیچھے جا پہنچا۔ تاہم جیل کی سلاخیں بھی اس کے عزائم کو نہ روک سکیں اور اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جیل کے اندر سے ہی منصوبہ بندی کرتے ہوئے عرفان وینس کے ذریعے مانگٹ برادری کے مزید ایک دو افراد کو ق۔تل کروا دیا۔ چند برس بعد جب انعام وینس جیل سے رہا ہو کر باہر آیا تو انہی دنوں ابوبکر مانگٹ اور اس کے ساتھیوں نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے انعام وینس کے والد کو قت۔ل کر دیا۔ اس واقعے نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور دش۔من۔ی کی آگ پورے علاقے میں بھڑک اٹھی، جس کے بعد دونوں فریقین کو جب بھی موقع ملا انہوں نے ایک دوسرے کا ناقابلِ تلافی جانی نقصان کیا۔
اس ساری کشمکش میں مانگٹ گروپ نے نہایت حکمتِ عملی اور دانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی دش۔منی کو صرف وینس برادری تک ہی محدود رکھا اور علاقے کے بااثر افراد سمیت ریاستی اداروں کے ساتھ اپنے تعلقات استوار رکھے۔ اس کے برعکس انعام وینس اور اس کے گروہ سے سب سے بڑی فا۔ش غلطی یہ سرزد ہوئی کہ انہوں نے بیک وقت کئی برادریوں اور گروپوں کے خلاف دش۔منی کے محاذ کھول لیے۔ حد تو یہ تھی کہ انہوں نے علاقے کے طاقتور اور بااثر لوگوں سے بھی بھ۔تہ طلب کرنا اور وصول کرنا شروع کر دیا، جس کے باعث پورا علاقہ ان کی دہ۔شت اور زیا۔دتیوں سے عاجز آ چکا تھا۔
اس کے بعد انعامو وینس نے پے در پے ایسی سنگین غلطیاں کیں جو اس کی تباہی کا پ۔روانہ ثابت ہوئیں۔ دو پولیس جوانوں کی شہ۔ادت کے بعد جب اس کی شامت آئی تو اس نے ایک پولیس اہلکار کو اغوا کر کے نہ صرف سرگودہا پولیس بلکہ آئی جی پنجاب کو بھی کھلم کھلا دھم۔کیاں دینا شروع کر دیں۔ بات یہاں بھی نہ رکی بلکہ کوٹ مومن کے علاقے میں 15 پر جعلی کال چلا کر مدد کے لیے آنے والی پولیس ٹیم پر گھات لگا کر فا۔ئرنگ بھی کی گئی۔ مزید برآں اس نے سوشل میڈیا کو روزانہ کی بنیاد پر ایک ہتھ۔یار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو گمراہ کرنے، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو للکارنے اور حساس مقامات کو راک۔ٹ لانچ۔رز سے نشانہ بنانے جیسی وارنن۔گز دینے کا سلسلہ جاری رکھا، جبکہ دوسری جانب ڈک۔یتی اور بھت۔ہ خوری جیسی مجرمانہ وارداتیں بھی عروج پر رہیں۔ بالآخر برے کام کا برا انجام سامنے آیا
مانگٹ برادری کے ساتھ خونریز عداوت سے لے کر محض سولہ برس کی کم عمری میں قتل کی پہلی واردات کرنے والے انعامو وینس کی زندگی کا سفر کل رات اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ اس پوری داستان کا آغاز ایک معمولی سے جھگڑے سے ہوا تھا جب ابتدائی طور پر وینس اور مانگٹ گروپ کے درمیان ڈنڈے سوٹے کا تصادم ہوا۔ اس لڑائی میں وینس برادری کے افراد کو زیادہ زک اٹھانا پڑی اور پورے علاقے میں یہ بات پھیل گئی کہ مانگٹوں نے وینسوں کی پٹائی کر دی ہے، جسے وینس برادری نے اپنی کھلی توہین اور بے عزتی تصور کیا۔ ابھی اس واقعے کو ایک مہینہ بھی پورا نہ ہوا تھا کہ نام نہاد عزت اور علاقائی چوہدراہٹ بحال کرنے کے جنون میں وینس برادری کے نوجوانوں نے مانگٹ خاندان کی ایک نمایاں شخصیت فیض مانگٹ کو م۔وت کے گھاٹ اتار دیا۔
فیض مانگٹ کے قتل کے مقدمے میں دیگر ملزمان کے ہمراہ انعام وینس کو بھی نامزد کیا گیا اور یوں محض سولہ سال کی عمر میں وہ سلاخوں کے پیچھے جا پہنچا۔ تاہم جیل کی سلاخیں بھی اس کے عزائم کو نہ روک سکیں اور اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جیل کے اندر سے ہی منصوبہ بندی کرتے ہوئے عرفان وینس کے ذریعے مانگٹ برادری کے مزید ایک دو افراد کو قتل کروا دیا۔ چند برس بعد جب انعام وینس جیل سے رہا ہو کر باہر آیا تو انہی دنوں ابوبکر مانگٹ اور اس کے ساتھیوں نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے انعام وینس کے والد کو قت۔ل کر دیا۔ اس واقعے نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور دشمنی کی آگ پورے علاقے میں بھڑک اٹھی، جس کے بعد دونوں فریقین کو جب بھی موقع ملا انہوں نے ایک دوسرے کا ناقابلِ تلافی جانی نقصان کیا۔
اس ساری کشمکش میں مانگٹ گروپ نے نہایت حکمتِ عملی اور دانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی دشمنی کو صرف وینس برادری تک ہی محدود رکھا اور علاقے کے بااثر افراد سمیت ریاستی اداروں کے ساتھ اپنے تعلقات استوار رکھے۔ اس کے برعکس انعام وینس اور اس کے گروہ سے سب سے بڑی فاش غلطی یہ سرزد ہوئی کہ انہوں نے بیک وقت کئی برادریوں اور گروپوں کے خلاف دش۔منی کے محاذ کھول لیے۔ حد تو یہ تھی کہ انہوں نے علاقے کے طاقتور اور بااثر لوگوں سے بھی بھ۔تہ طلب کرنا اور وصول کرنا شروع کر دیا، جس کے باعث پورا علاقہ ان کی دہ۔شت اور زیادتیوں سے عاجز آ چکا تھا۔
اس کے بعد انعامو وینس نے پے در پے ایسی سنگین غلطیاں کیں جو اس کی تباہی کا پروانہ ثابت ہوئیں۔ دو پولیس جوانوں کی شہ۔ادت کے بعد جب اس کی شامت آئی تو اس نے ایک پولیس اہلکار کو اغو۔ا۔ کر کے نہ صرف سرگودہا پولیس بلکہ آئی جی پنجاب کو بھی کھلم کھلا دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ بات یہاں بھی نہ رکی بلکہ کوٹ مومن کے علاقے میں 15 پر جعلی کال چلا کر مدد کے لیے آنے والی پولیس ٹیم پر گھات لگا کر فائ۔رنگ بھی کی گئی۔ مزید برآں اس نے سوشل میڈیا کو روزانہ کی بنیاد پر ایک ہت۔یار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو گمراہ کرنے، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو للکارنے اور حساس مقامات کو راک۔ٹ لانچ۔ز سے نشانہ بنانے جیسی وارننگز دینے کا سلسلہ جاری رکھا،
جو کئی ماہ سے قابو میں نہیں آرہا تھا اسے رات کیسے گھیرا گیا ؟ انفارمیشن لیک ہونے سے بچنے کے لیے ڈی پی او محمد توقیر نعیم نے کیا زبردست پالیسی اختیار کی ؟۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق کل رات اگر انعامو کا راستہ نہ روکا جاتا تو وہ پنجاب پولیس کو ایک اور بڑی چو۔ٹ لگانے کا ارادہ کرچکا تھا ، ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کے ذاتی انفارمیشن نیٹ ورک اور خفیہ اطلاعات نے اس موقع پر زبردست کام کیا ۔ انفارمیشن آئی کہ انعامو وینس کی کوٹ مومن کی جانب نقل و حرکت دیکھی گئی ہے اور اسکا ارادہ بڑی واردات ڈالنے کے علاوہ د۔ہشت گردی کی ایک کارروائی بھی ہے ۔ ڈی پی او کے حکم پر فوری طور پر تین مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ لیکن ان ٹیموں کو اصل ہدف سے آگاہ نہیں کیا گیا بلکہ انہیں ایک دوسرے اش۔تہاری ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہونے کا کہا گیا ۔ تینوں ٹیموں نے مختلف مقامات پر پوزیشنیں سنبھال کر علاقے کا گھیراؤ کیا، جبکہ ڈی پی او سرگودھا خود اصل ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ ڈی پی او کی قیادت میں سپیشل ٹیم نے ڈبل کیبن ڈالے کو آگے پیچھے سے روکا تو انعامو وینس نے اپنی گاڑی ایک باٖغ میں دوڑا کر پولیس کے گھیرے سے نکلنا چاہا لیکن پولیس ٹیموں نے مختلف اطراف سے اس پر گو۔لیوں کی بوچھاڑ کردی ۔ اگر باغ میں پانی نہ لگا ہوتا اور زمین خشک ہوتی تو خدشہ تھا کہ انعامو بھاگ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بچ کر نکل جاتا انعامو وینس نے جوابی کارروائی کے لیے ہین۔ڈ گر۔نیڈ استعمال کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ اپنے مبینہ منصوبے میں کامیاب نہ ہو سکا اور ہینڈ گر۔نیڈ انعام وینس کے ہاتھ میں ہی رہ گیا۔ ڈالے سے فا۔ئیرنگ رکنے کے بعد ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے خود انعامو وینس کی شناخت کی اور اس کی پہلی تصویر بھی بنائی۔اس وقت اطلاعات ہیں کہ انعامو وینس اور فیصل بڈھے کا ہلا۔ک ہوئے ہیں
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں