فٹبالرلڑکابناخواجہ سراء۔۔۔

امان اللہ نامی ایک مضبوط جسم اور شاندار فٹ بال صلاحیتوں والا نوجوان اپنے علاقے میں کافی مقبول تھا، جہاں دور دراز سے لوگ اسے میچز کے لیے بلاتے تھے۔ روزگار کی تلاش میں جب وہ پھولنگر منتقل ہوا تو وہاں اس کا واسطہ کچھ چ۔ر.سی اور ن.شے کے عادی افراد سے پڑا۔ انہی ایام میں اچانک اس کے اندر خو.اجہ .س.را بننے کا رجحان جاگا۔
ایک فیکٹری میں کام کرنے والے اس کے ساتھی بوٹا نے اسے اس راہ پر چلنے کے لیے آمادہ کیا اور وعدہ کیا کہ تمام اخراجات وہ خود اٹھائے گا، بشرطیکہ وہ اس کی دوستی میں بندھا رہے اور صرف اسی کا ہو کر رہے۔ بوٹا نے اس پر خاصی رقم خرچ کی اور اسے ایسے انجی.کشن لگوائے جن سے اس کی ظاہری بناوٹ بدلنے لگی اور وہ بلو پٹھانی کے نام سے پہچانا جانے لگا۔
جیسے جیسے اس کے ج.س.مانی نقوش میں تبدیلی آئی اور وہ ایک پرکشش خ.وا.جہ س.را کے روپ میں ڈھلا، اس کے ملنے والوں کا حلقہ وسیع ہوتا گیا۔ حالت یہ ہو گئی کہ قریبی فیکٹری کے بیس سے زیادہ افراد مختلف اوقات میں اس کے پاس آنے لگے، اسے مالی فائدہ دیتے اور اس سے تعلق رکھتے۔
بوٹے کو اس بات کا شدید دکھ لاحق ہوا کہ جسے اس نے پیسہ لگا کر اس مقام تک پہنچایا، اس کے اب بے شمار جاننے والے بن چکے ہیں۔ جب بوٹا نے اسے روکا تو بلو پٹھانی نے دوٹوک جواب دیا کہ وہ بے شک نہ آئے کیونکہ اس کے پاس دوستوں کی کمی نہیں ہے۔ طویل عرصے سے چ۔ر.س کے عادی بوٹا نے اس جواب
کو بے وفائی پر محمول کیا اور کچھ روز بعد ملنے کے بہانے جا کر سوتے ہوئے بلو کو اس کے دوپٹے سے باندھ ڈالا اور ای۔نٹوں کے و۔ار کر کے اسے ق۔ت۔ل کر دیا۔
واردات کے بعد وہ موقع سے بھاگ نکلا اور پولیس کو کمرے سے ایک خو۔اج۔ہ س۔را کی ل۔ا.ش برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفت۔یش میں کوئی کھو۔ج نہ لگ سکا اور چھ ماہ کا عرصہ بیت گیا، جس دوران بوٹا روپوش ہو کر راولپنڈی جا بسا جہاں وہ مزدوری کرنے کے ساتھ چ۔ر.س پیتا اور خو۔اج۔ہ سر۔ا برادری کے ساتھ وقت گزارتا رہا۔ دوسری جانب پھولنگر تھانے میں نئے ایس ایچ او کی تعیناتی اور اعلیٰ حکام کی جانب سے پرانے مقدمات کی کھوج لگانے کی سخت ہدایات کے بعد کیس کی ازسرنو چھان بین شروع ہوئی۔ جدید شواہد اور کال ڈیٹا کی مدد سے بالآخر م۔ل.ز.م کو راولپنڈی سے حراست میں لے کر پھولنگر منتقل کیا گیا، جہاں اعتراف جر۔م کے بعد چالان مرتب کر کے اسے عدالت کے ذریعے ج۔ی.ل بھیج دیا گیا۔
۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

Leave a Comment