وہ وقت کہ جب پاکستان فلم انڈسٹری کی سفید ہرنی ریما خان کو بھارتی فلم کرش میں اہم رول کی آفر ہوئی تھی۔۔۔

ریما خان پاکستانی سینما کا وہ تابناک اور چمکتا ہوا ستارہ ہیں جن کے حسن و جمال اور جادوئی اداکاری کا موازنہ اکثر بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ایشوریا رائے سے کیا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے نہ صرف سلور اسکرین پر اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، بلکہ ہدایت کاری اور ٹی وی … Read more

امریکی پروفیسر ڈاکٹر جیفری لانگ کے قرآن بارے ایمان افروز انکشافات۔۔۔

: امریکی پروفیسر ڈاکٹر جیفری لانگ کا ایمان افروز انکشاف!امریکی ریاضی دان، مصنف اور اسلام قبول کرنے والے معروف پروفیسر ڈاکٹر جیفری لانگ (Dr. Jeffrey Lang) نے قرآنِ کریم کے حقیقی اور وسیع تر پیغام پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا ہے کہ اس کی تعلیمات محض چند ضابطوں اور احکام تک محدود نہیں ہیں۔ ان … Read more

پکوڑے بیچنے والے نے کروڑوں روپے واپس کر دئیے۔۔۔

غریبی مگر بے مثال ایمانداریبرسات میں کار حادثے کا شکار شخص کی کروڑوں کی نقدی سنبھال کر واپس کرنے والا پکوڑے بیچنے والا سچا ہیرو! معاشرے میں جہاں مادیت عام ہو چکی ہے، وہاں سرائے عالمگیر کے رزقِ حلال کمانے والے ایک غریب پکوڑے بیچنے والے نے ایمانداری اور انسانیت کی ایسی تاریخی مثال قائم … Read more

دلدار کی باتیں۔۔۔

دلدار کی باتیں اخلاق احمد تارڑ سیکرٹری ایکسائز پنجاب تھے , اُنہوں نے دلدار پرویز بھٹی کے بہنوئی کو معطل کر دیا,دلدار بھٹی اُن سے ملنے گئے, ساتھ مجھے بھی لے گئے , اُنہوں نے اُن سے کہا ۔۔سر آپ نے جس ایکسائز انسپکٹر کو معطل کیا وہ میرا بہنوئی ھے , ازراہِ کرم اُسے … Read more

ایک طرف غیرت کے نام پر بہنوں، بیٹیوں کے ق، ت، ل اور دوسری طرف اس شخص نے مثال قائم کر دی۔۔۔

ایک طرف غیرت کے نام پر بہنوں بیٹیوں کے ق۔ت۔ل تو دوسری جانب اس شخص نے مثال قائم کردی ۔ واقعہ کچھ سال پرانا ضرور ہے مگر نہایت سبق آموز ہے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے کسی شہر کے اس بزرگ کی بیٹی نے پسند کی شادی کر لی ، والد کو دکھ ہوا ، رشتہ … Read more

حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی والدہ کی داستان۔۔۔

یہ قبر علامہ اقبال کی والدہ امام بی بی کی آخری آرامگاہ ہے علامہ اقبال کی والدہ کا نام امام بی بی تھا۔ وہ ایک نیک دل،متقی اور سمجھ دار خاتون تھیں۔ ان کی پرہیز گاری کا یہ عالم تھا کہ علامہ کے والد شیخ نورمحمد جس زمانے میں سیالکوٹ کے ڈپٹی وزیرعلی بلگرامی کی … Read more

ہر طرح کے کرداروں کو یادگار بنانیوانے آغا طالش کی کہانی۔۔۔

آغا طالش مرحوم ۔۔ہر نوعیت کے کردار کو ناقابل فراموش بنانے کا ہنر جاننے والے ایک اداکار – ایک عہد کا نام ۔۔۔ آغا طالش کے آباؤ اجداد کا تعلق ایران سے تھا، البتہ ان کے خاندان نے 1899 میں ایران سے ہجرت کی اور متحدہ بھار_ت و متحدہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں سکونت … Read more

وہ واقعہ کہ جب سابق گورنر پنجاب نے 5 روپے رشوت لینے کی بجائے چالان کرنیوالے سپاہی کو ایس۔ ایچ۔ او لگا دیا۔۔۔

گورنر پنجاب رات کے اندھیرے میں تانگے پر عام مسافر بن کر سفر کر رہے تھے، پانچ روپے کی رشوت لینے کے بجائے چالان کرنے والے سپاہی کو گورنر نے ایس ایچ او بنا دیا! یہ واقعہ سردار عبدالرب نشتر سے منسوب کیا جاتا ہے، جو پاکستان کے ابتدائی دور کی ایک اہم سیاسی شخصیت … Read more

خانہ کعبہ کے قریب مقام ابراہیم کا قصہ۔۔۔

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے بالکل قریب ایک چھوٹا سا شیشے کا گنبد ہے یہ مقامِ ابراہیم ہے! یہ وہی مقدس مقام ہے جس کا تعلق حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ہے، جب دونوں باپ بیٹا مل کر خانہ کعبہ کی دیواریں بلند کر رہے تھے! … Read more

پنجاب میں بھیک مانگنے والے اوڈ گروپ کا ہولناک طریقہ واردات بے نقاب۔۔۔

انسانیت شرمسار۔۔۔۔۔ پنجاب میں بھیک مانگنے والے ‘اوڈھ گینگ’ کا ہولناک طریقۂ واردات بے نقابمخالفین کو پھنسانے کے لیے بے سہارا اور ذہنی معذوری کا شکار افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا گروہ پکڑا گیا مدعیہ ہی قاتل نکلیماسٹر مائنڈ حق نواز سمیت 2 ملزمان اٹک میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک مقتول … Read more