سینے پر گولی لگنے کے باوجود نمازیوں کو بچانے والے امین حسین

9 اگست 2013 کو عید کے روز اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع مسجد علی ابنِ ابی طالب کے احاطے میں ایک مسلح خودکش حملہ آور داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ اُس وقت 35 سالہ سکیورٹی گارڈ امین حسین اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کررہے … Read more

وہیل چیئر پر بیٹھا یہ کوئی عام آدمی نہیں ہے۔۔۔

یہ دو مقدس مساجد کی ایک جھلک ہے، اور وہیل چیئر پر بیٹھے یہ عظیم شخصیت، یہ کوئی عام شخص نہیں! یہ ہیں خانہ کعبہ کی کنجی کے حامل، شیخ صالح الشیبی، بیت اللہ کے متولیوں کے سربراہ! ان کا نسب شیبہ بن عثمان بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے، وہی خاندان … Read more

کہتے ہیں کہ نرگس نے 25 لاکھ کاچیک ٹھکرا دیا تھا۔۔۔

25 لاکھ کا چیک بھی ٹھکرا دیا، گورنر ہاؤس میں رقص سے انکار! 2003-04 کا زمانہ تھا جب پاکستان میں پرویز مشرف صدر اور آرمی چیف تھے۔ اُس وقت ایک معروف اسٹیج اداکارہ نرگس نے ایسا فیصلہ کیا جس کا چرچا آج بھی ہوتا ہے۔ اداکارہ کے مطابق پرویز مشرف کی خواہش تھی کہ وہ … Read more

ہیرو سے زیادہ شہرت پانے والا ولن۔۔۔

آج بھی ہالی ووڈ کے مشہور ولنز کی بات کی جائے تو ٹاپ پر فلم دی ڈارک نائٹ کے ولن جوکر کا ذکر آتا ہے جس کی ریلز آپ کو انسٹاگرام، فیسبک پر جابجا مل جاتی ہیں۔ کہتے ہیں وہ فلم اس ولن کی وجہ سے چلی جس میں ہیرو سے زیادہ ولن کی پرفارمنس … Read more

دلہن ایک رات کی؛ جو مکلاوے والے دن اپنا دولہا کھا گئی۔۔۔

“دلہن ایک رات کی” جو مکلاوے والے دن اپنا دولہا کھا گئی : نکاح کے بعد مگر رخصتی سے پہلے ایک لڑکی نے عاشق بنا لیا ، اس شرمناک کہانی کا پھر کیا انجام ہوا تھا ؟ 3 سال قبل مغلپورہ لاہور میں پیش آئے واقعہ کی روداد۔۔۔ تصویر میں موجود ملزم شاہ میر ایک … Read more

سلطان راہی کا جنازہ 5ویں دن کیوں پڑھایاگیا تھا؟

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار سلطان راہی کی زندگی اور ان کی المناک موت آج بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں ایک دردناک یاد کے طور پر محفوظ ہے۔ سلطان راہی 24 جون 1938ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی منفرد آواز، جاندار اداکاری اور دبنگ کرداروں کے ذریعے پنجابی فلم انڈسٹری میں ایک … Read more

دو بیٹیوں کی سچی کہانی جنہیں زندگی میں پہلی بار یتیم ہونے پر فخر محسوس ہوا۔۔۔

دو بیٹیوں کی سچی کہانیاں جنہیں زندگی میں پہلی بار یتیم ہونے پرفخر محسوس ہوا ۔۔۔۔ دلہن بنی لڑکی کو 20 سال قبل کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ والے چوہدری اختر نے اس وقت اپنی بیٹی بنایا تھا جب زلزلہ کے نتیجے میں اسکے ماں باپ اس دنیا سے چل بسے ۔ یہ لڑکی کورٹ فاؤنڈیشن … Read more

جگا ڈاکو تھاکون؟

جگا ڈاکو پیدا 1901 میں ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے ایک گاؤں برج رن سنگھ والا میں ایک زمیندار گھرانے میں ہوا اور پیدائشی نام جگت سنگھ تھا جو بعد میں پہلے جگا جٹ اور پھر جگا ڈاکو پڑا۔۔۔جگے کی پیدائش سے پہلے اسکے 6 بہن بھائی دوران زچگی یا پیدائش کے چند دنوں … Read more

سعودی عرب میں انسانیت کی ایسی مثال جس نے سب کے دل جیت لیے۔۔۔

سعودی عرب میں انسانیت کی ایسی مثال جس نے سب کے دل جیت لیے! ایک پاکستانی ملازم سعودی عرب میں کام کرتا ہے، محدود وسائل، تنخواہ کم، اچانک خبر آئی کہ پاکستان میں اس کی والدہ شدید بیمار ہیں۔ وہ پریشان، کیا کرے؟ چھٹی کیسے لے؟ علاج کے پیسے کہاں سے آئیں گے؟ ٹکٹ کیسے … Read more

نورجہاں، سسنتوش کمار، مسرت نذیر کی فلمی شوٹنگز کا قصہ۔۔۔

جن دنوں شوکت حسین رضوی صاحب کی پنجابی فلم ’’چن وے‘‘ بن رہی تھی۔ اس وقت ہماری دوستی لاہور کے بعض فلمی صحافیوں سے ہو گئی تھی جن کے ذریعے فلمی خبریں ہم تک پہنچا کرتی تھیں۔ ’’چن وے ‘‘ پر ہدایت کارہ کی حیثیت سے تو نور جہاں کا نام دیا جا رہا تھا … Read more