مذہبی رواداری کی شاندار مثال۔۔۔
مذہبی رواداری کی انوکھی مثال75 سالہ سکھ خاتون نے گاؤں کی پہلی مسجد کے لیے زمین عطیہ کر دی! بھارت کے صوبے پنجاب کے ایک گاؤں (جکھوالی) سے مذہبی رواداری، محبت اور بھائی چارے کی ایک ایسی شاندار مثال سامنے آئی ہے جو پوری دنیا کے دل جیت رہی ہے۔ یہاں 75 سالہ سکھ بزرگ … Read more