اٹھارہ سال شوہر کی خدمت میں گزارنے والی نسمہ کی تلخ کہانی۔۔۔
یہ کہانی ہے نسمہ کی۔ نسمہ بتاتی ہیں، 18 سال پہلے ان کی شادی مصر کے علاقے شبرا کے ایک 80 مربع میٹر کے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں ہوئی تھی۔ زندگی بہت مشکل تھی۔ لیکن نسمہ نے ہار نہیں مانی۔ انہوں نے اپنے شوہر کے خوابوں کو اپنا خواب بنا لیا۔ اس کا حوصلہ بڑھایا، … Read more