باپ کی شفقت و محبت سے محروم بیٹی۔۔۔

بابا کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہوگئی!
میں اپنے بابا سے پیار کرتی ہوں ،مجھے پسند ہیں ، میں چاہتی ہوں وہ آئیں اور لے جائیں ،،، مگر ۔۔۔ !
بابانے میری ماں سے کہا کہ اِسے رکھنا ہے تو میں تمھیں چھوڑ دوں گا ،میرا (DNA) ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی بابا نہیں مانے کہ یہ میری بیٹی ہے ،
میں اب کیا کروں کہاں جاؤں؟
کیا بیٹیاں اولاد نہیں ہوتی؛
مجھے تو اللہ میاں نے بھیجا ہے ناں، پھر مجھے کیوں دھتکار دیا؟
بچی کی باتیں سن کر پبلک نیوز کے اینکر کی اانکھوں میں آنسو آگئے ،

والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی دل دہلا دینے والی کہانی

Leave a Comment