
انڈین بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔
عامر خان پاکستان کے سب سے بڑے مخالف مولانا ابوالکلام آزاد کا نواسا ہے ۔ عامر خان خود کو مسلمان کہتے ہیں حج اور عمرے پر بھی جاتے ہیں دونوں بیویاں ہندو ہیں۔۔
عامر خان خود کہ چکے ہیں کہ میری مسلم بہنوں نے ہندو سے شادی کی ہے یہ کوی لو جہاد نہی ہے ۔۔ بلکہ مرضی اور پسند سے کی ہے ۔
اب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کی سن لیں اک پوڈ کاسٹ میں وہ فرما رہے تھے کہ ہمارے گھر میں ہندو اور مسلم کی بحث نہیں ہوتی،میری بیوی ہندو ہے ۔
اور وہ مسلم ہیں اور بچے میرے ہندوستانی ہیں۔ جب انکی بیٹی سوہانا چھوٹی تھی اور اسکول فارم میں مذہب لکھنا پڑا تو میں نے کہا کہ لکھ دو کہ ہم انڈین ہیں ہماراکوئی مذہب نہیں۔
ہمارے گھر کے پرائر روم میں قرآن کے ساتھ گنیش اور لکشمی کی مورتیاں بھی ہیں اور بچے میرے گایتری منتر پڑھتے ہیں اور ہم لوگ دیوالی، عید اور کرسمس سب مناتے ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان کے مطابق آرین خود کو مسلم کہتا ہے کیونکہ وہ باپ کے بہت قریب ہے۔
پتہ نہی انہوں نے اپنا کونسا نیا اسلام نکالا ہوا ہے ۔۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں