
آپ نے کبھی بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی تھرلر والی مووی دیکھی ہے جس میں و۔لن بہت calm ہوتا نرم گفتگو کرنے والا کہ جس پر کسی کو شک بھی نہیں ہوتا لیکن آخر کار یہی بندہ و۔لن نکلتا ہے۔ لاہور کے اس کیس کا م۔لزم کاظم کمال خان بھی ایسا ہی کریکٹر ہے۔
یہ واقعہ لاہور کی پنجاب سوسائٹی جیسے پوش علاقے میں پیش آیا جس کا مرکزی کردار کاظم خان ہے جو 17 سال امریکا میں مقیم رہا جس کے پاس مستقل رہائش والا کارڈ تھا البتہ گرین کارڈ کے حصول میں آخری رکاوٹ آئی کہ اسے ۔نا۔ئ۔ن ال۔ی۔ون کے واقعے کے بعد کچھ مشکو۔ک سرگرمیوں کی وجہ امریکا سے ڈی۔پورٹ کردیا گیا۔ امریکا میں رہائش کے دوران وہاں کی شہری ڈیانا سے ملاقات ہوئی۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے اور شادی کرلی۔ دونوں کی شادی کو 23 سال کا عرصہ گزر چکا اور ایک بیٹی بھی ہے۔ لاہور آنے کے بعد اس نے جم کے سامان کا کاروبار شروع کردیا۔ جس میں اتار چڑھاو میں اکثر ڈیانا اس کی مدد کرتی رہتی تھی۔ کاظم کے مطابق وہ پاکستان آتی رہتی تھی تاکہ میری بیٹی کے ساتھ ملاقات ہوسکے۔ اسی طرح وہ پاکستان آئی سب کچھ ٹھیک تھا لیکن اس بار ڈیانا کے طور اطوار کچھ بدلے بدلے تھے۔ پہلے پہل اس کی فلائیٹ تین دن تک ڈیلے ہوتی رہی۔ میں نے ائیرپورٹ سے پک کیا اور خوشی کا اظہار کرنے کے لیے گاڑی میں رومانٹک گانے لگا لیے۔ ڈیانا کو یہ بات بلکل پسند نہ آئی وہ لڑنے لگی۔ میں تھوڑا پریشان ہوا۔ گھر آکر اسکی پسندیدہ چیزیں کھلائیں۔ اگلے دن جب میں اٹھا تو دیکھا میرے بیڈروم، سٹنگ روم کے قالینوں پر جگہ جگہ ٹشو پیپر بکھرے ہوئے ہیں۔ مجھے عجیب لگا اور غصہ آیا اور یہاں ہماری پہلی لڑائی ہوئی۔ اس نے ذرا بھی پیشمانی نہ دکھائی میں وہ ٹشوز اٹھائے۔ کھانے کے بعد اس کا پھر وہی سین کہ ٹشوز پھینکی جا رہی تھی۔ یہ معاملہ 4 5 دن چلا۔ میں نے غصہ میں آکر پہلے اسے جو۔تی سے خوب ما۔را۔ اور کچھ گھو۔نسے بھی مارے (یہ وہ بڑے آرام سے بتا رہا) جس سے اس کے چہرے پر کچھ نشان بنے لیکن جب میں نے اسے کہا کہ ڈاکٹر پر چلو تو اس نے انکار کیا کہ اتنے سے زخم پر کیا دکھانا۔
کاظم مزید بتاتا ہے کہ اس کے بعد دو دن گزرے، ہم دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے وہ بلکل نارمل تھی۔ مجھے نیند آگئی میں جب جاگا تو دیکھا سامنے صوفے پر ڈیانا بے ۔ہو۔ش پڑی ہے۔ جب چیک کیا تو نہ اس کی سا۔نس چلی رہی تھی نہ نبض۔ فٹافٹ ایم۔بو۔لن۔س کو فون کیا اور اسپتال گئے تو پتہ چلا کہ یہ تو کافی دیر سے م۔ر چکی ہے۔ کاظم کہتا ہے کہ پو۔لیس والوں نے جان بوجھ کر اس کا د۔یتھ فارم دوسرا بنوایا ہے۔
پوچھنے پر کاظم نے بتایا کہ میں نے بیوی کو واپس لا کر بغیر کف۔ن بغیر غ۔سل کے دفنانا تھا کیوں کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ کسی کو یہ بات پتہ چلے۔ اکیلا ہی قب۔رس۔تان لے کر گیا مگر وہاں کہ گو۔ر۔کن کو شک ہوگیا اور اس نے پو۔لیس کو بلایا اور اس لیے میں پکڑا گیا۔
انچارج انویسٹی گیشن افسر کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی کہ ایک شخص ایک لا۔ش کو اکیلا د۔فن کر رہا ہے، نہ ک۔فن نہ غ۔سل۔ تو ٹیم موقع پر پہنچی اور اس شخص کو پکڑا۔ ٹیم کے مطابق اس شخص نے ایسی کہانی بنائی ہے کہ خود بخود اس کا کیس قابل سماعت بن گیا ہے۔ یہ کیس ابھی زیر سماعت ہے
۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں