وہ واقعہ کہ جب قائداعظم کی بیٹی نے پسند کی شادی کی تھی۔۔۔

جب جناح کو اپنی 19 سالہ بیٹی کے ایک مسیحی لڑکے سے محبت کا پتہ چلا تو انہیں دھچکہ لگا اور وہ اپنی بیٹی کو سمجھاتے ہوئے کہنے لگے۔۔۔” کیا تمہیں لاکھوں مسلمان نوجوانوں میں سے کوئی شادی کے لیے نہیں ملا ؟ جس پر دینا جناح نے جواب دیا۔۔۔“آپکے لئے بھی لاکھوں مسلمان لڑکیاں … Read more

کئی ناموں اور چہروں والی چالباز لڑکی۔۔۔

آپ کا ملایا ہوا نمبر فی الحال دوسری لائن پر مصروف ہے : کئی ناموں اور چہروں والی لڑکی کے ساتھ ایک محنت کش کی شادی اور بربادی کی حیران کن سچی کہانی :فیاض لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن میں ایک ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا جب اسکی ملاقات شمائلہ سے ہوئی جو غالبا وہاں … Read more

قومی کرکٹر فخر زمان نے انسانیت اور ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز فخر زمان نے میدانِ کرکٹ سے باہر انسانیت اور ہمدردی کی ایک ایسی لازوال مثال قائم کر دی ہے جس نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، فخر زمان کے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون رہتی تھیں جو کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔ … Read more

بڑے بول پتلو کو لےڈوبے۔۔۔

بڑے بول پتلو کو لے ڈوبے : حادثہ سے کچھ روز قبل ارم محمود کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر پتلو نے جو تکبرانہ جملے بولے ، ملاحظہ کریں ۔۔۔۔1۔ میری دلہن کون ہے یہ جاننے والے پریشان نہ ہوں میں نے ان کے گھر رشتہ نہیں کیا ۔۔۔۔2۔ دلہن کو منہ دکھائی میں چمی … Read more

علامہ اقبال کی آخری نشانی انکی بیٹی منیرا بانو کی کہانی۔۔۔

علامہ اقبال کی بیٹی منیرہ بانو — ایک خاموش مگر قیمتی ورثے کی امین 30 اگست 1930 کو لاہور میں پیدا ہونے والی منیرہ بانو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں۔ اگرچہ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ عوامی نظروں سے اوجھل رہا، لیکن … Read more

نوے سال تک گھوڑا پٹڑی پردوڑتا رہا پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ٹرین۔۔۔

پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ٹرین! 90 سال تک گھوڑا پٹڑی پر دوڑتا رہا، آج تاریخی ورثہ زبوں حالی کا شکار! کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایک ایسی ٹرین بھی چلتی تھی جس کا انجن نہ بجلی سے چلتا تھا، نہ ڈیزل سے اور نہ ہی بھاپ سے؟ بلکہ اسے ایک گھوڑا کھینچتا … Read more

پیدل 314 دن کا سفر کرکے مکہ حج کے لیےپہنچنے والا بوسنیا کا “سناد”۔۔۔

دسمبر 2011 میں بوسنیا کے قصبے بانوویچی سے 47 سالہ سِناد ہادزچ نے مکہ مکرمہ کی طرف پیدل سفر شروع کیا۔ حج پر جانے کے لیے پیسے نہیں تھے، اس لیے اس نے تقریباً 5,700 کلومیٹر طویل راستہ اپنے قدموں سے طے کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ بوسنیا، سربیا، بلغاریہ، ترکی، شام اور اردن سے … Read more

جب نرگس نے تھیٹر کے ایک معذور شخص کا مکمل علاج کروایا اور مالی امداد بھی کی۔۔۔

معروف اسٹیج اور فلمی اداکار جانو بابا کا نام فنی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، لیکن شوگر کے موذی مرض کے باعث ٹانگ کٹنے کے بعد وہ زندگی کے ایک کٹھن مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ اس نامساعد حالات میں بھی ان کی گفتگو غیرت، خودداری اور بے پناہ شکر گزاری سے لبریز … Read more

بلبل صحرا ریشماں کی کہانی۔۔۔

آج سے دو دن قبل پاکستان کی مقبول ترین لوک گلوکارہ ریشماں کی برسی ہے۔وہ اپنے مداحوں کے حلقے میں بلبل صحرا کے نام سے معروف تھیں ۔ ریشماں مئی 1947ء کے لگ بھگ بھارت کی ریاست راجستھان کے گائوں لوہاتحصیل رتن گڑھ ضلع چرو میں پیدا ہوئی تھیں ۔ان کا تعلق ایک خانہ بدوش … Read more

مہاراشٹر کے گاؤں کے لوگ شام 7 بجے سائرن بجتے ہی اپنے موبائل فون کیوں بند کر دیتے ہیں؟

“مہاراشٹرا کے ایک گاؤں میں شام 7 بجتے ہی ایک سائیرن بجایا جاتا ہے۔ جس کے بعد سارے گاؤں والے ایک حیران کن کام کرتے ہیں۔ سائیرن بجتے ہی وہ ٹی وی آف کر دیتے ہیں، موبائل فونز آف کر دیتے ہیں اور انہیں گھروں میں رکھ دیتے ہیں۔ اور کئی دہائیوں پہلی والی عادت—یعنی … Read more