لاہور کے شہری محمد عثمان پر 28 لاکھ66 ہزار 900 روپے کے چالان واجب الادا ہیں۔۔۔

ایک ہی شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ نکلیں! لاہور کے علاقے ہال روڈ پر نمبر پلیٹ میں ٹیمپرنگ کے معاملے پر جب ایک موٹرسائیکل کی ملکیت کی جانچ پڑتال کی گئی تو ایک انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آیا۔ جنرل ہولڈ اپ کے دوران روکے گئے موٹرسائیکل کی … Read more

بالی ووڈ اداکار قادر خان کی کہانی۔۔۔

لیجنڈ بالی وڈ اداکار قادر خان کی زندگی کی کہانی : قادر خان 22اکتوبر1937 کو افغانستان میں پیدا ہوئے۔ قادر خان کے تین بھائی تھے: شمس الرحمن، فضل رحمٰن اور حبیب الرحمن۔ قادر خان کا تعلق کاکڑ قبیلے سے تھا اور وہ نسلی طور پر ایک پشتون تھے۔انکے دیگر خاندان کی جڑیں پاکستان میں تھیں، … Read more

گیارہ سال تک پیسے جوڑ کر مسجد تعمیر کروانے والی چار عورتوں کی کہانی۔۔۔

11 سال کی بچت سے مسجد تعمیر کرنے والی خواتین کی قابلِ تحسین مثال!پاکستان کے شہر حافظ آباد میں خواتین کی ایسی کوشش کا ذکر سامنے آیا ہے جو ایثار، صبر اور نیکی کے جذبے کو نمایاں کرتی ہے۔اطلاعات کے مطابق، خواتین نے تقریباً 11 سال تک گھریلو اخراجات میں سے تھوڑی تھوڑی رقم بچائی … Read more

چار بچوں کی کفالت کے لیے شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد ٹرک چلانے والی شمیم اختر۔۔۔

شمیم اختر چار بچوں کی ماں تھیں اور گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے پہلے سلائی کا کام کرتی تھیں، لیکن اس سے ہونے والی آمدن بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی نہیں تھی۔ حالات کے سامنے ہار ماننے کے بجائے انہوں نے ایسا کام سیکھنے کا فیصلہ کیا جسے اُس وقت … Read more

وہ وقت کہ جب زیبا، شبنم نے وحید مراد کیساتھ کام کرنے سے انکار کیا تو انکا ڈرائیور سپر اسٹار بن گیا۔۔۔

مشہور بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی عمر اس وقت 44 سال ہے اور وہ اب جا کر اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسا ہیرو بھی تھا جو باقی ہیروز سے زیادہ عروج پانے کے بعد اس سے بھی زیادہ ڈاون فال دیکھ کر 44 سال کی عمر میں وفات … Read more

ملتان کی باہمت لڑکی زاہدہ حمید قریشی کی کہانی۔۔۔

جنہیں 6 اسکولوں نے داخلے سے انکار کیا، انہوں نے ہزاروں معذوروں کے لیے آسانیاں پیدا کر دیں: زاہدہ حمید قریشی کی شاندار کہانی! ملتان کی زاہدہ حمید قریشی کو بچپن میں پولیو کی وجہ سے چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور ان کی تعلیم کا آغاز ہی اس تلخ تجربے … Read more

انیس دن میں (تقسیم کے دوران1200 مسافروں) کو بحفاظت انڈیا سے پاکستان منتقل کرنیوالے میجر محمد رفیع ۔۔۔

اس ٹرین کے مسافروں کو خاموش رہنے کی ہدایت دی گئی تھی… تاکہ باہر موجود لوگوں کو وہ صرف سامان لے جانے والی مال گاڑی معلوم ہو۔ اندر عورتیں، مرد، بچے اور بزرگ سوار تھے، جنہیں پاکستان پہنچنا تھا۔ میجر رفیع کی اہلیہ چاند بی بی نے برسوں بعد اس سفر کو یاد کرتے ہوئے … Read more

اپنی کمائی کی آدھی رقم ضرورت میں بانٹنے والے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر آکاش۔۔۔

باپ کا آخری وعدہ نبھانے کے لیے کمائی کا نصف حصہ غریبوں پر لٹانے والا دہلی کا باہمت ڈیلیوری رائیڈر!بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے آکاش سروج نامی ایک ڈیلیوری رائیڈر کی دل کو چھو لینے والی کہانی لوگوں کے دلوں کو گرما رہی ہے۔ آکاش روزانہ تقریباً 12 گھنٹے کڑی محنت … Read more

سروں کی مالا پرونے والی مالا بیگم کا قصہ۔۔۔

یہ سروں کی مالا پرونے والی مالا بیگم کی لحد ہےمالا بیگم کے کتبہ پر درج تاریخ کے مطابق 5 مارچ 1990ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ ان کی آواز میں ایک خاص مٹھاس اور درد تھا، اور ان کے گائے ہوئے یہ خوبصورت نغمے آج بھی انہیں موسیقی کے شائقین کے دلوں میں … Read more

تین کروڑ روپے کی زمین قبرستان اور جنازہ گناہ کے لیے عطیہ کرنیوالے نیک دل شہری۔۔۔

3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدیمنڈی بہائوالدین کے گائوں ” موجیانوالہ” کے شہری نے اللہ سے تجارت کرلی ،اپنی ناصرف 3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی بلکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں حصہ ڈالا، یہ ہی نہیں گائوں کے دیگر 6افراد نے بھی اپنی زمین قبرستان کے لیےعطیہ کردی ،