بدقسمت کرموں کی ماری عورت۔۔۔

بدقسمت ، کرموں کی ماری عورت : جوان بیٹی سمیت پانچ بچوں کی ماں ، طلاق کی طلبگار ، بچے بھی چھوڑنے کو تیار ۔۔۔۔۔ عورت کی اس بے شرمی کی وجہ آپ کو دنگ کر ڈالے گی ۔۔۔۔۔میاں بیوی دونوں وکیل صاحب کے پاس آئے کہ جناب ہمارا گزارہ نہیں ہوتا ہماری طلاق کا کیس تیار کر دیں ۔۔۔۔ وکیل صاحب نے 5 بچوں کی طرف دیکھا اور کہا ، کیا ہوا خیریت ہے 5 بچوں کے بعد طلاق، ایسی کیا مجبوری ہے ؟ وکیل صاحب نے خاتون سے پوچھا تو بولی میں راضی خوشی طلاق چاہتی ہوں ، پھر اس نے سر جھکا لیا ۔۔۔ تصویر میں نظر آنے والے شوہر سے پوچھا گیا تو وہ بولا ، بس جناب پردہ رہنے دیں طلاق ہی بہتر ہے ، بڑی بیٹی اور 3 بیٹے میرے پاس رہیں گے ، اور چھوٹا 2 سال کا بیٹا فی الحال اسے دے رہا ہوں ۔۔۔۔ہماری بات چیت ہو گئی ہے آپ بس طلاق کروا دیں ۔۔۔۔۔ حیران پریشان وکیل صاحب نے شوہر سے اصل کہانی پوچھی تو وہ بیچارہ بولا ۔۔ وکیل صاحب بچے پاس کھڑے ہیں کیا بتاؤں ؟ بچوں کو دوسرے کمرے میں بھیجنے کے بعد وہ شخص بولا جناب میری غیر موجودگی میں بندے بلا لیتی ہے کئی بار پکڑا باز نہیں آتی ، بس پہلی بار معافی مانگی تھی پھر ہر بار دلیر بن جاتی ہے الٹا لڑنے اور رونے پیٹنے لگتی ہے ۔ اتنی بے خوف ہے کہ میری موجودگی میں کسی بندے کو گھر کے باتھ روم یا پیٹیوں میں چھپانے سے بھی باز نہیں آتی ، میں شریف آدمی ہوں کسی کا ق۔ت۔ل کر سکتا ہوں نہ اس عورت کا، بہتر یہی ہے میرے گھر سے چلی جائے اور جو مرضی کرے ۔۔۔۔ اب اس سے زیادہ میں کیا کہوں اور آپ کیا سنیں گے ؟ قارئین : کمنٹس میں ضرور بتائیں اس شخص کا فیصلہ 100 درست ہے یا نہیں ؟ کیا مرد کو سب سے چھوٹا بچہ بھی خود ہی نہیں رکھ لینا چاہیے ؟

Leave a Comment