حیرت اس بات پر ہوئی کہ اس عورت کا خاوند ق، ت، ل ہوا پڑا اور خود اسکے ساتھ ج، ن، سی، زیادتی ہوئی مگر اسکی آنکھوں میں ایک بھی آنسو نہیں ہے۔۔۔

مجھے حیرت اس بات پہ ہوئی کہ ایک خاتون کا خاوند ق.ت.ل ہوا پڑا ہے ، خود اسکے ساتھ جن.سی زیا.دتی ہوئی ہے اور اسکی آنکھ میں ایک بھی آنسو نہیں ۔۔۔۔۔!!! بسنت رات کو لاہور میں ڈ.کیتی ق.ت.ل اور زیا.دتی کے ایک کیس کا ڈراپ سین ۔۔۔۔ چالاک خاتون نے پلان تو پکا بنایا تھا مگر بہت بڑی غلطی کر بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔ بسنت نائٹ شروع ہوئی تو 15 پر کال چلی کہ گڑھی شاہو تھانہ کی حدود میں قاسم نامی ایک شخص کا ڈ.کیتی کےد وران ق.ت.ل ہوا ہے ،اور اسکی بیوی کے ساتھ زیا.دتی بھی ہوئی ہے ۔ معاملہ سنگین تھا پولیس کے کئی افسران اور نفری موقع پر پہنچ گئے ۔ تفتیشی افسران کو جائے وقوعہ پر جاتے ہی شک گزرا ، پہلی قابل ذکر بات یہ تھی کہ متاثرہ اور بیوہ خاتون روبیہہ کی آنکھوں میں ایک بھی آنسو نہیں تھا اور وہ کسی سے نظریں نہیں ملا رہی تھی ، دوسری بات اسکے بیان کی روشنی میں یہ سامنے آئی کہ اسکا شوہر سویا ہوا تھا اور ڈا.کوؤں نے آکر سب سے پہلے اسکے ساتھ زیا.دتی گی ، پھر مال پیسہ زیورات لوٹے اور جاتے جاتے شوہر کو گو.لی مار گئے ، پولیس افسران کو کھٹکا ہوا ۔کیسے ممکن ہے کہ ایک خاتون کے ساتھ زیا.دتی ہو رہی ہو اور پاس سوئے شوہر کو پتہ بھی نہ چلے ۔۔۔۔ کئی افسران نے اس اس مشکوک نکتے پر اتفاق کیا تو لیڈی پولیس افسران و اہلکاران نئی نویلی بیوہ کو تھانے لے گئیں ، جہاں ایک جابر قسم کی حوالدارنی نے جب مشکوک ملزمہ سے پوچھ گچھ کی تو اس نے فر فر اصل کہانی بتا دی ۔۔۔۔۔ روبیہہ کی دوستی ظہیر نامی ایک کالج سٹوڈنٹ سے سوشل میڈیا پر ہوئی تھی جو ایک سال سے چل رہی تھی ، نوجوان کسی باہر شہر کا رہنے والا تھا وہ اس خاتون کے چکر میں ایسا پڑا کہ اسے شادی پر مجبور کرنے لگا ، خاتون طلاق لینے کی تہمت خود کو نہیں لگانا چاہتی تھی کیونکہ اسکے ماں باپ معزز اور شریف تھے ، وہ چاہتی تھی کہ ایسے ہی چوری چھپے سلسلہ چلتا رہے ۔ لیکن ظہیر ہر قیمت پر روبیہہ کو حاصل کرنا چاہتا تھا اور اسی اپنی بیوی بنا کر ہمیشہ اسکے بازؤؤں کو تکیہ بنا کر سونا چاہتا تھا آخرکار مجبور ہو کر روبیہہ نے ظہیر کو پلان دیا ۔ پلان یہ تھا کہ بسنت کی رات شروع ہو گی تو ہر طرف فائیر۔نگ پٹاخوں کی آواز ہو گی اس وقت واردات ڈالنی ہے ، دن میں ہی ظہیر نے پستو۔ل اور نیند والی گو۔لیاں روبیہہ کو باہر بازار میں بلا کر حوالے کردی تھیں ۔ رات ساڑھے دس بجے ملزمہ نے نیند والی گو۔لیاں مق۔تول قاسم کو کھلا دیں اور جب وہ بے سدھ ہو گیا تو ملزمہ نے اپنے عاشق کو بلا لیا ، دونوں نے سب سے پہلے زیا۔دتی والا ڈرامہ مکمل کیا ، پھر سامان ادھر ادھر الٹا پلٹا تاکہ واقعی لگے کہ واردات ہوئی ہے آخر میں ملزم نے بے ہوش ظہیر کوسر میں گو۔لی مار دی اور فرار ہو گیا ۔۔۔۔ملزمہ کے اعتراف کے بعد ملزم کو بھی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا ، دونوں کو چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔۔۔۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

Leave a Comment