روح پرور نظارا

سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں کھیتوں میں کام کرنے والا ایک کسان نماز کا وقت ہوتے ہی اپنی مصروفیت چھوڑ کر نماز ادا کرنے لگتا ہے۔

یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انسان دنیا کے کاموں اور رزق کی تلاش میں کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو، نماز کے لیے وقت ضرور نکالنا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی پانچ وقت کی نماز پابندی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Comment