وہ جسکا کوئی متبادل ہی نہیں، ڈائیلاگ کی ادائیگی اس پر بس تھی، نانا پاٹیکر کی داستاں۔۔۔
اپنی گرج دار آواز، منفرد اندازِ گفتگو اور جاندار اداکاری سے پہچانے جانے والے بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں گووا میں انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے ملہار نے بی بی سی مراٹھی کو والد کے انتقال کی تصدیق کی۔ ہندی اور مراٹھی سنیما کے اس معروف اداکار نے اپنے طویل … Read more