اونچی تان اور اونچے سروں کے بادشاہ مسعود رانا کا قصہ۔۔۔
یہ آخری آرام گاہ جو آپ دیکھ رہے ہیں، یہ پاکستان فلم، ٹی وی اور ریڈیو کے معروف گلوکار مسعود رانا کی آخری آرام گاہ ہے۔ مسعود رانا کو گلوکارِ اعظم اور پاکستانی محمد رفیع بھی کہا جاتا ہے۔ مسعود رانا 6 اگست 1941ء کو میرپور خاص میں پیدا ہوئے اور 4 اکتوبر 1995ء کو … Read more