جنوبی افریقہ کے ریل آپریٹر نے ساڑھے 7 کلومیٹر لمبی ٹرین چلا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔
7.6 کلومیٹر طویل مال گاڑی: جنوبی افریقا نے 696 بوگیوں کے ساتھ دنیا کی طویل ترین ٹرین کا ریکارڈ توڑ ڈالا! 🚂🌍جنوبی افریقا نے ریلوے کی تاریخ میں ایک نیا اور شاندار باب رقم کرتے ہوئے 7.6 کلومیٹر طویل مال گاڑی چلا کر دنیا کی طویل ترین ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا … Read more