پھانسی لگنے سے چند گھنٹے پہلے بچ جانیوالے محمد انور کی کہانی۔۔۔

ایک صبح پانچ بجے انہیں پھانسی دی جانی تھی۔ زندگی کی آخری رات شروع ہو چکی تھی، لیکن جیل کی دیواروں کے باہر ان کے بھائی اب بھی انہیں بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ ضلع وہاڑی کے علاقے منڈی بورے والا سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد انور کی کہانی ہے، جن کی … Read more

مہنگے تحائف لینے کی بجائے یتیم بچوں کی دعوت۔۔۔

سونے اور زیورات کے بجائے 100 یتیم بچوں کی دعوتترکیہ کے شہر شانلی اورفا (Şanlıurfa) میں ایک نو بیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کو ایک انتہائی منفرد اور فلاحی انداز میں منا کر دنیا بھر کے دل جیت لیے ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں شادیوں کو مہنگے تحائف، سونے کے زیورات اور شاہانہ نمائش کا … Read more

وہ واقعہ جب عارف لوہار نے بیوی کے انتقال کے بعد دوسری شادی نہ کی۔۔۔

جب آواز میں پنجاب کی مٹی کی خوشبو اور قلندرانہ گرج ہو، اور کروڑوں دل اس کی ہر لہر پر جھومتے ہوں، تو دنیا یہی سمجھتی ہے کہ ایسے فنکار کی زندگی صرف رنگینیوں اور قہقہوں سے سجی ہوگی۔ لیکن اس چمک دمک کے پیچھے بعض اوقات ایک ایسا خلوص اور وفا کی ایسی داستان … Read more

بیمار بیٹے کو ہسپتال میں ڈائلسز بیڈ پر چھوڑ کر وطن پر جان قربان کرنے والے ڈی، ایس، پی عمران الدین۔۔۔

ایک طرف بیٹے کی زندگی ڈائلیسس کے سہارے چل رہی تھی… دوسری طرف باپ لوگوں کی حفاظت کا فرض نبھا رہا تھا۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین صرف ایک پولیس افسر نہیں تھے، وہ ایک ایسے باپ بھی تھے جس کا کم عمر بیٹا گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ ایک باپ … Read more

لیجنڈ ادکارہ رانی بیگم کے آخری دنوں کی کہانی، علی سفیان آفاقی کی زبانی۔۔۔

رانی بیگم نے فلمی زندگی میں بھرپور چکاچوند دیکھی، مگر ان کا خاتمہ انتہائی دردناک ہوا ۔ انہیں فلم امراو جان ادا میں یادگار اداکاری کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے ۔ ان کی زندگی بھی کسی فلمی کہانی جیسی ہی ہے، جس کا خاتمہ لوگوں کو جذباتی کردیتا ہے ۔ انہوں نے تین … Read more

جب کرکٹ کے پراسرار بلے باز سعید انور کی دنیا بدلی تھی۔۔۔

کیا آپکو معلوم ہے کہ 1989 کو اپنا پہلا ون ڈے کھیلنے والے لیجنڈ سعید انور اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 0 صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے: جب ون ڈیز میں شاندار کارکردگی کی بناء پر انہیں ویسٹ انڈیز کے کیخلاف اقبال اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے میدان میں اتارا … Read more

کیا واقعی اداکارہ سلونی نے ایک فلم ڈاریکٹر کے عشق میں خ۔ و۔ د کشی کر لی تھی۔۔۔

پاکستانی سنیما کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی، نامور اداکارہ سلونی کا نام ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھا جائے گا، جن کا اصل نام زہرہ نازنین تھا مگر فلمی دنیا میں انہوں نے “سلونی” کے نام سے بے پناہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی۔ ان کے فنی سفر کا آغاز فلم ساز فضل … Read more

نابینا آٹزم کے مریض 6 سالہ عمر نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔۔۔

محمد عمر نومبر 2008 میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ ثوبیہ عمر کے مطابق، پیدائش کے چند ماہ بعد ہی ان کی نیند، خوراک اور صحت کے مسائل شروع ہو گئے۔ پانچ ماہ کی عمر میں شدید اسہال کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کرنا پڑا اور اگلے تقریباً دو سال علاج اور ہسپتال کے … Read more

جنرل ضیاء الحق کی اولاد اور انکے دور میں ہونیوالی اصلاحات کا احوال۔۔۔

جنرل ضیاء الحق کی کتنی بیٹیاں تھیں؟جنرل ضیاء الحق کے پانچ بچے تھے، دو بیٹے اور تین بیٹیاں۔ اُن کے بیٹے اعجاز الحق اور انوار الحق تھے، جبکہ بیٹیوں کے نام روبینہ سلیم، قرۃ العین ضیاء اور زین ضیاء تھے۔ زین ضیاء اپنے والد کے ساتھ کئی سرکاری تقریبات میں بھی نظر آتی تھیں اور … Read more

دو سال کی عمر میں والدین سے چھینے جانیوالے بچے کو 32سال بعد اپنے والدین سے ملانے والے ولی اللہ معروف۔۔۔

1992 میں گوجرانوالہ کا ایک خاندان اسلام آباد میں بری امامؒ کے مزار پر آیا ہوا تھا۔ رات کے وقت تقریباً دو سالہ محمد صدیق اپنے ماں باپ کے درمیان سو رہا تھا۔ والدین کی آنکھ لگی تو اسی دوران کوئی ان کے درمیان سے بچے کو اٹھا کر لے گیا۔ صبح آنکھ کھلی تو … Read more