شوبزکے ہر فن مولا فنکاررنگیلا کی کہانی۔۔۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار رنگیلا کی قبر اور انکے فنی سفر کی مکمل داستان!پاکستانی فلمی دنیا کے لیجنڈری مزاحیہ اداکار، گلوکار، ہدایت کار اور فلم ساز محمد سعید خان المعروف رنگیلا یکم جنوری 1937ء کو پیدا ہوئے۔ اپنی منفرد اداکاری اور بے مثال مزاح سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے رنگیلا … Read more