آیت الکرسی والا ہار پہننے پر بالی ووڈ کوئین کرینہ کپور کو قانونی نوٹس جاری۔۔۔

کرینہ کپور نے اس دیوالی پر 30 قیراط کا 8 کونوں والا ہار پہنا جس پر مکمل ایت الکرسی اور سورت البقرہ کی ایت نمبر 255 انتہائی مہارت اور باریکی سے کنندہ تھی۔ یہ ہار مغل اور نوابی دور کی اسلامی روایات کے مطابق ہے جہاں قیمتی پتھروں پر قرانی آیات اس لیے بھی کنندہ … Read more

تقسیم کے دوران ہونیوالے خون ریز فسادات میں300 مسلمانوں کی جان بچانے والے ہندو تھانیدار۔۔۔

1947 کی خون ریز تقسیم کے دوران جب پورا پنجاب مذہبی فسادات کی آگ میں جل رہا تھا، تب بھارتی پنجاب کے شہر فیروزپور میں ایک پولیس افسر نے انسانیت اور فرض شناسی کی غیرمعمولی مثال قائم کی۔ 17 اگست 1947 کو لالہ دھونی چند نے ملک محمد اسلم کے والد کو خبردار کیا کہ … Read more

زبیدہ خانم-جادو بھری آواز والی فطری گلوکارہ کا قصہ۔۔۔

زبیدہ خانم ۔۔۔جادو بھری آواز کی فطری گلوکارہ ۔۔۔(ان کی تیرھویں برسی کے حوالے سے خصوصی تحریر) ۔۔۔۔زبیدہ خانم جنھوں نے 1935ء میں امرتسر میں ایک غیر فنکار گھرانے میں جنم لیا۔ اگرچہ ان کے گھرانے میں گانا وغیرہ پسند نہیں کیا جاتا تھا، اس کے باوجود زبیدہ خانم کی عمر فقط 9 برس تھی … Read more

بہت کم وقت میں فلمی پردہ پر تہلکہ مچانے والی اداکارہ شیریں کی کہانی۔۔۔

فلمی دنیا میں بعض چہرے ایسے ھوتے ہیں جو بہت کم عرصے کے لئے پردہ سیمیں پر دکھائی دیتے ہیں، مگر ان کی دلکشی اور فن کا اثر برسوں باقی رہتا ھے، شیریں بھی ماضی کی ایسی ہی ایک اداکارہ تھیں، جنہوں نے اپنے مختصر فلمی کیریئر میں اپنی خوبصورتی سحر انگیز آنکھوں اور رقص … Read more

بالوں میں برف جمی تھی مگر وقت پر اسکول پہنچنے والے بچے کی کہانی۔۔۔

منفی 9 ڈگری سردی میں 4.5 کلومیٹر پیدل سفر اور برف سے جمے بالوں کے ساتھ امتحان میں 99 نمبر: چین کے ’آئس بوائے‘ کے عزم کی داستان! چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے ایک دور افتادہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ طالب علم وانگ فومان نے عزم و حوصلے کی ایک … Read more

اپنے بھائی سے میری شادی کیوں نہیں کروائی؟ نند نے بھابھی کو آگ لگا دی۔۔۔

ثنا کی مصطفیٰ کے ساتھ یہ دوسری شادی تھی اور وہ چار ماہ کی امید سے تھیں، لیکن ایک گھریلو رشتے کے تنازع نے اس ہنستے بستے گھر کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ متوفیہ کی والدہ اور بھائی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے لرزہ خیز تفصیلات بتائیں کہ ثنا کی نند ان کے بھائی … Read more

اربوں روپے کو لات مار کر سادگی اختیار کرنے والے تاجر کی داستان۔۔۔

کروڑوں کی دولت، فیکٹریز اور عیش و آرام کو لات: گجرات کا بزنس مین جو سب کچھ چھوڑ کر سادگی کی راہ پر نکل پڑا! 💸🧘‍♂️دولت، شہرت اور دنیا کی ہر چمکتی ہوئی آسائش انسان کے پاس ہو تو عام طور پر وہ مزید کے حصول کی دوڑ میں لگا رہتا ہے، لیکن بھارتی ریاست … Read more

میرے بچوں کے پاس میرے لیے وقت نہیں ہے۔۔۔

جان ریمبو نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جو دردِ دل رکھنے والے انسانوں کو رلا دیتا ہے۔ ماں باپ، بہن بھائی اولاد کے رشتوں کی تڑپ سمجھنے والے لوگ اس انٹرویو کو دیکھ کر روئے بغیر نہیں رہ سکتے۔افضل خان اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے انتہائی روئے۔ انہوں نے وہ قصہ … Read more

اسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ آخر کار سچے پاکستانی نکلے۔۔۔

عثمان خواجہ اسٹریلین کرکٹ ٹیم کے پہلے مسلمان کھلاڑی تھے وہ پیدا پاکستان میں ہوئے لیکن پھر والدین کے ساتھ اسٹریلیا منتقل ہو گئے تھے۔جیسے پاکستان میں اعلی افسران دوران سروس تمام غیر قانونی اور ناجائز ہتھکنڈوں کا استعمال کرتے ہیں یا ان کے سامنے یہ سب کچھ ہوتا ہے اور وہ خاموشی اختیار کرتے … Read more

آگ کی لپیٹ میں آئے ہوٹل کی بالائی منزل سے کودتے لوگوں کےلیے اپنی دکان سے 2 لاکھ کے گدے پھینک کر انکی جان بچانے والے ریاض الدین۔۔۔

3 جون 2026 کی صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں واقع پانچ منزلہ ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ چند ہی لمحوں میں دھواں اور شعلے عمارت کی بالائی منزلوں تک پھیل گئے۔ ہوٹل کا واحد داخلی راستہ آگ کی لپیٹ میں تھا، کھڑکیاں بند تھیں اور … Read more