سلطان راہی نے جب پوری فلم میں الٹی وگ پہنے رکھی اسکے باوجود فلم سپر ہٹ ہو گئی۔۔۔
یہ سلطان راہی کا نہیں، بلکہ ان کے اس بے مثال مقدر کا قصہ ہے جس کے آگے تدبیریں بھی ہاتھ باندھے کھڑی نظر آتی تھیں۔ نامور اداکار غلام محی الدین نے انہی کے ساتھ پیش آنے والا ایک ناقابلِ فراموش اور دلچسپ واقعہ کچھ یوں بیان کیا: وہ کہتے ہیں کہ میں آج بھی … Read more