غزہ کے معصوم بچوں کے لیے 22 ارب 39 کروڑ 73 روپے عطیہ کر کی والا سویڈش بزنس مین۔۔۔
تصویر میں نظر آنے والے اس شخص کا نام راجر اکلیئس ہے۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے اس کاروباری اور مخیر شخص نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے غزہ کے بچوں کی تعلیم کے لیے 80 کروڑ سویڈش کرونا دینے کا اعلان کیا، جن کی پاکستانی مالیت تقریباً 22 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ 20 … Read more