دونوں باز ؤں کے محروم باہمت شخص کی کہانی۔۔۔

چین کے جنوب مغربی علاقے چونگ چنگ کے گاؤں ٹونگ سن سے تعلق رکھنے والے چن شنگ ین صرف سات سال کے تھے جب بجلی کا شدید جھٹکا لگنے کے باعث ان کے دونوں بازو ضائع ہوگئے۔ اس معذوری کے باوجود انہوں نے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنے پاؤں اور منہ کو … Read more

دو فٹ کی گلی میں سے لوگوں کو گزرتے، تنگ ہوتے دیکھا تو اپنے گھر کی دیوار گرا کر گلی کو کھلا کر دیا۔۔۔۔

2 فٹ کی تنگ گلی کو اپنے گھر سے 6 فٹ جگہ دے کر 8 فٹ چوڑا کر دیا: بزرگ شہری کا سخاوت اور ایثار سے بھرپور اقدام! معاشرے میں ایسے عظیم اور ظرف والے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو دوسروں کی سہولت اور آسانی کے لیے اپنا ذاتی نقصان برداشت کرنے سے بھی … Read more

شادی کے بعد انجمن فلموں میں واپسی پر انجمن نے کیوں بولڈ گانا پکچرائز کروایا تھا۔۔۔

پنجابی سنیما کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی، فلم اسٹار انجمن کا نام ایک درخشندہ باب کی طرح چمکتا رہے گا۔ ایک ایسا دور تھا جب ان کی مقبولیت کا ڈنکا بجتا تھا اور انہیں انڈسٹری کی سب سے کامیاب ہیروئن مانا جاتا تھا۔ تاہم، 1987 میں ازدواجی زندگی کی شروعات کے بعد گھریلو … Read more

فیصل آباد کا قابل فخر خاندان جس کی تین نسلیں حافظ قرآن ہیں۔۔۔

ایک خاندان کی تین نسلیں، 28 حافظِ قرآن؛ فیصل آباد کی قابلِ فخر مثال فیصل آباد کے ایک خاندان نے قرآنِ مجید سے محبت اور عقیدت کی ایسی خوبصورت مثال قائم کی ہے جو ہر مسلمان کے دل کو چھو لیتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاندان کی تین نسلوں میں 28 افراد کو … Read more

دنیا مطلب دی او یار-سمن آباد کے حنیف صاحب کی درد بھری داستان۔۔۔

باپ بڑا نہ بھیا ، سب سے بڑا روپیہ : بیرون ملک کے ڈالر پاؤنڈ کمانے کی ہمت نہ رہی تو خون بھی سفید ہو گئے ۔۔۔۔ 30 سال دبئی اور 10 سال انگلینڈ میں ملازمت کرکے کروڑوں روپے کمانے والا لاہور کا ایک بزرگ سب کچھ بیوی بچوں کو لٹا کر اولڈ ہوم میں … Read more

معروف یو ٹیوبر، کامیڈین رانا اعجاز اپنے غربت کے زمانے کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے۔۔۔

معروف یوٹیوبر اور کامیڈین رانا اعجاز اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ میرے ابو پھلوں کی ریڑھی لگاتے تھے۔ جب بھی میرے پاس پیسے کم ہوتے یا ختم ہو جاتے تو میں ابو کے پاس چلا جاتا۔ وہ اپنی جیب سے پچاس، سو یا دس روپے نکال کر مجھے دے دیتے تھے۔ … Read more

جب امان اللہ نے جنرل ضیاء الحق کو جگتیں کردیں اور اسے لانے والے بے ہوش ہو گئے۔۔۔

اُس دور کا تصور کیجیے جب ملک پر مارشل لا کا سخت پہرہ تھا، اور چیف آف آرمی اسٹاف و صدرِ مملکت جنرل ضیاء الحق کا نام سن کر بھی بڑے بڑے سیاسی برج کانپ اٹھتے تھے۔ جنرل صاحب کا اپنا رعب اور سنجیدگی ایسی تھی کہ لوگ ان کے سامنے دبی سانسوں سے بات … Read more

بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی کا انگریز کو دیا گیا ایک یادگار سبق۔۔۔

بہاولپورکےنواب صادق خان کاانگریز کو دیا گیا ایک یادگار سبق-ـ—-ـ بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی بہت زیادہ مالدار آدمی تھے جنھوں نے پاکستان کے ابتدائی دنوں میں تنخواہوں کے لیے پاکستان کو سات کروڑ روپے کی خطیر رقم دی تھی۔ کہتے ہیں کہ ایک بار نواب آف بہاولپور لندن میں عام شہریوں کی … Read more

پندرہ سال سے 85 سالہ مولا بخش روزانہ بیوی کی قبر پر حاضری دیتے ہیں اور صفائی کرتے ہیں۔۔۔

15 سال سے بیوی کی قبر کی روزانہ صفائی85 سالہ پاکستانی وکیل کی انوکھی اور لازوال محبت کی داستان!بنگلہ دیش کے ڈیناج پور جج کورٹ کے 85 سالہ سینئر وکیل ایڈوکیٹ مولا بخش (ماولا بخش) کی محبت اور وفا کی یہ داستان پوری دنیا کے دل جیت رہی ہے۔ سنہ 2011 میں اپنی اہلیہ جہاں … Read more

ماضی کی مقبول اداکارہ نغمہ بیگم ان دنوں کڑی آزمائش میں ہیں۔۔۔

ماضی کی مقبول اداکارہ نغمہ بیگم آج زندگی کی ایک کھٹن آزمائش سے گزر رہی ہیں، سڈنی اسٹریلیا میں ان کی بیٹی گزشتہ تین ماہ سے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور نغمہ بیگم ان کی تیمار داری کےلئے ان کے پاس موجود ہیں، بیٹی کے علاج پر وہ اپنی جمع پونجی خرچ کر … Read more