کیا واقعی اداکارہ سلونی نے ایک فلم ڈاریکٹر کے عشق میں خ۔ و۔ د کشی کر لی تھی۔۔۔
پاکستانی سنیما کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی، نامور اداکارہ سلونی کا نام ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھا جائے گا، جن کا اصل نام زہرہ نازنین تھا مگر فلمی دنیا میں انہوں نے “سلونی” کے نام سے بے پناہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی۔ ان کے فنی سفر کا آغاز فلم ساز فضل … Read more