دو بیٹیوں کی سچی کہانی جنہیں زندگی میں پہلی بار یتیم ہونے پر فخر محسوس ہوا۔۔۔

دو بیٹیوں کی سچی کہانیاں جنہیں زندگی میں پہلی بار یتیم ہونے پرفخر محسوس ہوا ۔۔۔۔ دلہن بنی لڑکی کو 20 سال قبل کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ والے چوہدری اختر نے اس وقت اپنی بیٹی بنایا تھا جب زلزلہ کے نتیجے میں اسکے ماں باپ اس دنیا سے چل بسے ۔ یہ لڑکی کورٹ فاؤنڈیشن … Read more

جگا ڈاکو تھاکون؟

جگا ڈاکو پیدا 1901 میں ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے ایک گاؤں برج رن سنگھ والا میں ایک زمیندار گھرانے میں ہوا اور پیدائشی نام جگت سنگھ تھا جو بعد میں پہلے جگا جٹ اور پھر جگا ڈاکو پڑا۔۔۔جگے کی پیدائش سے پہلے اسکے 6 بہن بھائی دوران زچگی یا پیدائش کے چند دنوں … Read more

سعودی عرب میں انسانیت کی ایسی مثال جس نے سب کے دل جیت لیے۔۔۔

سعودی عرب میں انسانیت کی ایسی مثال جس نے سب کے دل جیت لیے! ایک پاکستانی ملازم سعودی عرب میں کام کرتا ہے، محدود وسائل، تنخواہ کم، اچانک خبر آئی کہ پاکستان میں اس کی والدہ شدید بیمار ہیں۔ وہ پریشان، کیا کرے؟ چھٹی کیسے لے؟ علاج کے پیسے کہاں سے آئیں گے؟ ٹکٹ کیسے … Read more

نورجہاں، سسنتوش کمار، مسرت نذیر کی فلمی شوٹنگز کا قصہ۔۔۔

جن دنوں شوکت حسین رضوی صاحب کی پنجابی فلم ’’چن وے‘‘ بن رہی تھی۔ اس وقت ہماری دوستی لاہور کے بعض فلمی صحافیوں سے ہو گئی تھی جن کے ذریعے فلمی خبریں ہم تک پہنچا کرتی تھیں۔ ’’چن وے ‘‘ پر ہدایت کارہ کی حیثیت سے تو نور جہاں کا نام دیا جا رہا تھا … Read more

مذہبی رواداری کی شاندار مثال۔۔۔

مذہبی رواداری کی انوکھی مثال75 سالہ سکھ خاتون نے گاؤں کی پہلی مسجد کے لیے زمین عطیہ کر دی! بھارت کے صوبے پنجاب کے ایک گاؤں (جکھوالی) سے مذہبی رواداری، محبت اور بھائی چارے کی ایک ایسی شاندار مثال سامنے آئی ہے جو پوری دنیا کے دل جیت رہی ہے۔ یہاں 75 سالہ سکھ بزرگ … Read more

شادی کارڈ بٹ چکے تو پتہ چلا کہ لڑکی تو کینسر میں مبتلا ہے۔۔۔

عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سافٹ ویئر انجینئرنگ کے طالب علم تھے۔ تعلیم کے دوران دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے، اور وقت کے ساتھ یہ رشتہ محبت میں بدل گیا۔ دونوں خاندانوں کی رضامندی سے شادی طے ہو گئی اور 10 اگست 2018 کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ لیکن … Read more

ڈوبتی بس کے شیشے توڑ کر 25افراد کی جان بچانے والے پولیس کانسٹیبل پرویز میاں

7 جولائی 2017 کی دوپہر بنگلہ دیش میں ڈھاکا سے متلب جانے والی مسافر بس “متلب ایکسپریس” تیز رفتاری کے باعث اچانک ڈرائیور کے قابو سے نکل گئی اور کومیلا کے داؤدکانڈی علاقے میں گوری پور بس اسٹاپ کے قریب سڑک کنارے پانی سے بھرے گہرے گڑھے میں جا گری۔ بس پانی میں ڈوبنے لگی … Read more

چکوری بیگم کی کتھا۔۔۔

معروف فلمی اداکارہ چکوری بیگم کی آج برسی ہے، یہ قبر چکوری کی آخری آرامگاہ ہے۔ ان کا اصل نام خاور سلطانہ تھا۔ وہ معروف اداکار و ہدایت کار کفایت حسین عرف کیفی کی زوجہ رہیں۔ چکوری بیگم نے سندھی، اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، تاہم 1979ء کی شہرۂ آفاق … Read more

شفقت چیمہ کی فلموں میں آنےکی جذباتی داستان ۔۔۔

شفقت چیمہ کا شوبز میں آنے کا فیصلہ، والد کی مخالفت اور جذباتی داستان شفقت چیمہ کا شمار پاکستان کے اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کا ان کا فیصلہ اتنا آسان نہیں تھا۔ … Read more

شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں ایک ہی گھرکی3 خواتین کے ق، ت، ل کی اصل کہانی سامنے آگئی۔۔۔

میرا گھر نہ بسا تو میں سب کے گھر اجاڑ دونگا ۔۔۔۔۔ ایک ہفتہ قبل شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں ایک ہی گھر کی تین خواتین کا ق۔ت۔ل ۔۔۔۔ واقعہ کی اصل کہانی سامنے آگئی ۔۔۔۔ انتل عباس کی شادی ماریہ بی بی سے لگ بھگ ڈیڑھ سال قبل ہوئی ، دو ماہ تو انتل … Read more