ہر طرح کے کرداروں کو یادگار بنانیوانے آغا طالش کی کہانی۔۔۔

آغا طالش مرحوم ۔۔ہر نوعیت کے کردار کو ناقابل فراموش بنانے کا ہنر جاننے والے ایک اداکار – ایک عہد کا نام ۔۔۔ آغا طالش کے آباؤ اجداد کا تعلق ایران سے تھا، البتہ ان کے خاندان نے 1899 میں ایران سے ہجرت کی اور متحدہ بھار_ت و متحدہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں سکونت … Read more

وہ واقعہ کہ جب سابق گورنر پنجاب نے 5 روپے رشوت لینے کی بجائے چالان کرنیوالے سپاہی کو ایس۔ ایچ۔ او لگا دیا۔۔۔

گورنر پنجاب رات کے اندھیرے میں تانگے پر عام مسافر بن کر سفر کر رہے تھے، پانچ روپے کی رشوت لینے کے بجائے چالان کرنے والے سپاہی کو گورنر نے ایس ایچ او بنا دیا! یہ واقعہ سردار عبدالرب نشتر سے منسوب کیا جاتا ہے، جو پاکستان کے ابتدائی دور کی ایک اہم سیاسی شخصیت … Read more

خانہ کعبہ کے قریب مقام ابراہیم کا قصہ۔۔۔

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے بالکل قریب ایک چھوٹا سا شیشے کا گنبد ہے یہ مقامِ ابراہیم ہے! یہ وہی مقدس مقام ہے جس کا تعلق حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ہے، جب دونوں باپ بیٹا مل کر خانہ کعبہ کی دیواریں بلند کر رہے تھے! … Read more

پنجاب میں بھیک مانگنے والے اوڈ گروپ کا ہولناک طریقہ واردات بے نقاب۔۔۔

انسانیت شرمسار۔۔۔۔۔ پنجاب میں بھیک مانگنے والے ‘اوڈھ گینگ’ کا ہولناک طریقۂ واردات بے نقابمخالفین کو پھنسانے کے لیے بے سہارا اور ذہنی معذوری کا شکار افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا گروہ پکڑا گیا مدعیہ ہی قاتل نکلیماسٹر مائنڈ حق نواز سمیت 2 ملزمان اٹک میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک مقتول … Read more

سینے پر گولی لگنے کے باوجود نمازیوں کو بچانے والے امین حسین

9 اگست 2013 کو عید کے روز اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع مسجد علی ابنِ ابی طالب کے احاطے میں ایک مسلح خودکش حملہ آور داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ اُس وقت 35 سالہ سکیورٹی گارڈ امین حسین اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کررہے … Read more

وہیل چیئر پر بیٹھا یہ کوئی عام آدمی نہیں ہے۔۔۔

یہ دو مقدس مساجد کی ایک جھلک ہے، اور وہیل چیئر پر بیٹھے یہ عظیم شخصیت، یہ کوئی عام شخص نہیں! یہ ہیں خانہ کعبہ کی کنجی کے حامل، شیخ صالح الشیبی، بیت اللہ کے متولیوں کے سربراہ! ان کا نسب شیبہ بن عثمان بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے، وہی خاندان … Read more

کہتے ہیں کہ نرگس نے 25 لاکھ کاچیک ٹھکرا دیا تھا۔۔۔

25 لاکھ کا چیک بھی ٹھکرا دیا، گورنر ہاؤس میں رقص سے انکار! 2003-04 کا زمانہ تھا جب پاکستان میں پرویز مشرف صدر اور آرمی چیف تھے۔ اُس وقت ایک معروف اسٹیج اداکارہ نرگس نے ایسا فیصلہ کیا جس کا چرچا آج بھی ہوتا ہے۔ اداکارہ کے مطابق پرویز مشرف کی خواہش تھی کہ وہ … Read more

ہیرو سے زیادہ شہرت پانے والا ولن۔۔۔

آج بھی ہالی ووڈ کے مشہور ولنز کی بات کی جائے تو ٹاپ پر فلم دی ڈارک نائٹ کے ولن جوکر کا ذکر آتا ہے جس کی ریلز آپ کو انسٹاگرام، فیسبک پر جابجا مل جاتی ہیں۔ کہتے ہیں وہ فلم اس ولن کی وجہ سے چلی جس میں ہیرو سے زیادہ ولن کی پرفارمنس … Read more

دلہن ایک رات کی؛ جو مکلاوے والے دن اپنا دولہا کھا گئی۔۔۔

“دلہن ایک رات کی” جو مکلاوے والے دن اپنا دولہا کھا گئی : نکاح کے بعد مگر رخصتی سے پہلے ایک لڑکی نے عاشق بنا لیا ، اس شرمناک کہانی کا پھر کیا انجام ہوا تھا ؟ 3 سال قبل مغلپورہ لاہور میں پیش آئے واقعہ کی روداد۔۔۔ تصویر میں موجود ملزم شاہ میر ایک … Read more

سلطان راہی کا جنازہ 5ویں دن کیوں پڑھایاگیا تھا؟

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار سلطان راہی کی زندگی اور ان کی المناک موت آج بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں ایک دردناک یاد کے طور پر محفوظ ہے۔ سلطان راہی 24 جون 1938ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی منفرد آواز، جاندار اداکاری اور دبنگ کرداروں کے ذریعے پنجابی فلم انڈسٹری میں ایک … Read more