وہ وقت کہ جب زیبا، شبنم نے وحید مراد کیساتھ کام کرنے سے انکار کیا تو انکا ڈرائیور سپر اسٹار بن گیا۔۔۔

مشہور بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی عمر اس وقت 44 سال ہے اور وہ اب جا کر اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسا ہیرو بھی تھا جو باقی ہیروز سے زیادہ عروج پانے کے بعد اس سے بھی زیادہ ڈاون فال دیکھ کر 44 سال کی عمر میں وفات … Read more

ملتان کی باہمت لڑکی زاہدہ حمید قریشی کی کہانی۔۔۔

جنہیں 6 اسکولوں نے داخلے سے انکار کیا، انہوں نے ہزاروں معذوروں کے لیے آسانیاں پیدا کر دیں: زاہدہ حمید قریشی کی شاندار کہانی! ملتان کی زاہدہ حمید قریشی کو بچپن میں پولیو کی وجہ سے چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور ان کی تعلیم کا آغاز ہی اس تلخ تجربے … Read more

انیس دن میں (تقسیم کے دوران1200 مسافروں) کو بحفاظت انڈیا سے پاکستان منتقل کرنیوالے میجر محمد رفیع ۔۔۔

اس ٹرین کے مسافروں کو خاموش رہنے کی ہدایت دی گئی تھی… تاکہ باہر موجود لوگوں کو وہ صرف سامان لے جانے والی مال گاڑی معلوم ہو۔ اندر عورتیں، مرد، بچے اور بزرگ سوار تھے، جنہیں پاکستان پہنچنا تھا۔ میجر رفیع کی اہلیہ چاند بی بی نے برسوں بعد اس سفر کو یاد کرتے ہوئے … Read more

اپنی کمائی کی آدھی رقم ضرورت میں بانٹنے والے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر آکاش۔۔۔

باپ کا آخری وعدہ نبھانے کے لیے کمائی کا نصف حصہ غریبوں پر لٹانے والا دہلی کا باہمت ڈیلیوری رائیڈر!بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے آکاش سروج نامی ایک ڈیلیوری رائیڈر کی دل کو چھو لینے والی کہانی لوگوں کے دلوں کو گرما رہی ہے۔ آکاش روزانہ تقریباً 12 گھنٹے کڑی محنت … Read more

سروں کی مالا پرونے والی مالا بیگم کا قصہ۔۔۔

یہ سروں کی مالا پرونے والی مالا بیگم کی لحد ہےمالا بیگم کے کتبہ پر درج تاریخ کے مطابق 5 مارچ 1990ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ ان کی آواز میں ایک خاص مٹھاس اور درد تھا، اور ان کے گائے ہوئے یہ خوبصورت نغمے آج بھی انہیں موسیقی کے شائقین کے دلوں میں … Read more

تین کروڑ روپے کی زمین قبرستان اور جنازہ گناہ کے لیے عطیہ کرنیوالے نیک دل شہری۔۔۔

3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدیمنڈی بہائوالدین کے گائوں ” موجیانوالہ” کے شہری نے اللہ سے تجارت کرلی ،اپنی ناصرف 3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی بلکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں حصہ ڈالا، یہ ہی نہیں گائوں کے دیگر 6افراد نے بھی اپنی زمین قبرستان کے لیےعطیہ کردی ،

جب جنرل ضیاء الحق نے ایک ڈی، آئی جی پولیس کو ڈانٹا۔۔۔۔

میں نے تمہیں کتنی بار کہا ہے میرے لیے عام ٹریفک کو نہ روکا کرو : جنرل ضیاٰء کا ایک ان سنا واقعہ ریٹائرڈ پولیس افسر کی زبانی : ریٹائرڈ ڈی آئی جی رضا احمد خان اسلام آباد میں کسی دور میں ڈی ایس پی ٹریفک تھے ، ایک بار جنرل ضیاء فیصل مسجد آئے … Read more

ایسی اولاد سے بہتر ہے انسان لا ولد رہے، ۔۔۔

عید کے دن اولڈ ایج ہوم میں دل دہلا دینے والا واقعہ خاتون بتاتی ہیں کہ عید الاضحیٰ کے دن اولڈ ایج ہوم میں مقیم ایک بہت ہی پیاری انٹی کا انتقال ہو گیا۔ صبح ساڑھے چھ بجے جب دروازہ کھول کر دیکھا گیا تو ان کی سانسیں رک چکی تھیں اور وہ اس دنیا … Read more

ہیرے جیسے آدمی کا قصہ۔۔۔

ہیرے جیسے لوگ :تصویر میں نظر آنے والی شخصیت جان لاہور میں ایک ورکشاپ کے مالک ہیں اور چند مخصوص حالات میں ڈینٹنگ پینٹنگ کا کام مفت میں کردیتے ہیں ، حاجی ریاض نامی ان صاحب کا بتانا ہے کہ برسوں قبل انکے والد لاہور کے کسی صاحب کے کار ڈرائیور تھے ، ایک روز … Read more

مرحومہ انجمن شہزادی کے بیٹےکو کیوں اپنی ماں کی قبر کا کتبہ تبدیل کروانا پڑا؟

انسان زندگی جیسی بھی گزارے، اس کا حساب اور اس کا معاملہ صرف اس کے اور اس کے خالق کے درمیان ہے۔ کسی بشر کو یہ اختیار نہیں بخشا گیا کہ وہ عدالت لگا کر یہ فیصلہ کرے کہ کون جنت کی ہوا پائے گا اور کس کے حصے میں جہنم آئے گی۔ انجمن شہزادی … Read more