جب جھارا پہلوان کی بیوی نے میڈم نور جہاں کو گھر سے نکال دیا تھا۔۔۔
“میڈم صاحبہ! آپ کو میرے میاں سے کیا غرض؟ جو بات کرنی ہے، مجھ سے کریں!” یہ سنسنی خیز اور دلچسپ قصہ ہے ملکہ ترنم نور جہاں اور اپنے وقت کے نامور رستمِ زماں جھارا پہلوان کی شریکِ حیات سائرہ بانو کا۔جھارا پہلوان کی بیوہ اپنی ازدواجی زندگی کا ایک یادگار لمحہ شیئر کرتے ہوئے … Read more