بارہ سال 90 ڈگری تک جھکی ہوئی گردن والی پاکستانی بچی افشین کا فری آپریشن کرنیوالے بھارتی ڈاکٹر۔۔۔
سندھ کے شہر مٹھی سے تعلق رکھنے والی افشین گل صرف دس ماہ کی تھی جب وہ اپنی بہن کے ہاتھوں سے گر گئی۔ اس حادثے کے بعد اس کی گردن ایک طرف جھکتے جھکتے تقریباً 90 ڈگری کے زاویے پر جم گئی۔ والدین اسے مقامی ڈاکٹر کے پاس لے گئے، جہاں دوائیں اور گردن … Read more