اعلی تعلیم یافتہ بیٹیوں کے رشتے انڈر میٹرک اورمڈل فیل لڑکوں سے طے نہ کرنا جرم بن گیا۔۔۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹیوں کے رشتے انڈر میٹرک اور مڈل فیل لڑکوں کے ساتھ طے کرنے سے انکار جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ کنگن پور میں 4 بیٹیوں کے باپ کو اپنوں نے ہی بیدردی سے مار ڈالا ۔۔۔۔ سردار محمد ایک متوسط درجے کے زمیندار تھے انکی چار بیٹیاں تھیں لیکن بیٹا کوئی نہ تھا … Read more

چوبیس سال اپنے اغواء شدہ بیٹے کو موٹر سائیکل پر ڈھونڈنے کےلیے5 لاکھ کلومیٹر سفر کرنیوالا باپ

ستمبر 1997 میں چین کے صوبہ شینڈونگ میں گوؤ گانگ کا صرف دو سال پانچ ماہ کا بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔ تانگ نامی ایک خاتون نے بچے کو وہاں سے اغوا کیا، اور اپنے بوائے فرینڈ ہُو کے ساتھ بچے کو لے گئی اور بعد میں اسے ایک خاندان کو فروخت کردیا … Read more

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا فاصلہ نوجوان نے دوڑ کر عالمی ریکارڈ بنا لیا۔۔۔

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا فاصلہ: 18 سالہ نوجوان مسعود خان نے دوڑ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا! 🏃‍♂️🇵🇰عزم و حوصلہ ہو تو جوانی میں بڑی سے بڑی منزل بھی سر کی جا سکتی ہے، اور اس بات کا عملی ثبوت 18 سالہ نوجوان مسعود خان نے دے دیا ہے۔ انہوں نے پشاور … Read more

پٹھانے خان کی روداد۔۔۔

پٹھانے خان برصغیر کا وہ فقیر آواز جس کی مثال صدیوں تک نہیں ملے گی۔ اصل نام اور ابتدائی زندگی:پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا۔ وہ 1926ء میں کوٹ ادو کی ایک پسماندہ بستی بستی تمبو والی میں پیدا ہوئے جو تھل کے صحرا کے دامن میں واقع ہے۔ آپ نے بالکل سچ … Read more

مصر کے مستری کا کارنامہ۔۔۔

تعمیراتی مزدوری کی سختیاں برداشت کر کے 8 بیٹیوں کو ڈاکٹر بنانے والے مصری باپ کی ناقابلِ یقین کہانی، جو ہر باپ کے لیے فخر ہے! مصر کے صوبے فیوم میں ایک محنت کش باپ، جنہیں لوگ پیار سے چچا صلاح کہتے ہیں، نے قربانی کی ایسی مثال قائم کی ہے۔ صلاح نے اپنی زندگی … Read more

جب جھارا پہلوان کی بیوی نے میڈم نور جہاں کو گھر سے نکال دیا تھا۔۔۔

“میڈم صاحبہ! آپ کو میرے میاں سے کیا غرض؟ جو بات کرنی ہے، مجھ سے کریں!” یہ سنسنی خیز اور دلچسپ قصہ ہے ملکہ ترنم نور جہاں اور اپنے وقت کے نامور رستمِ زماں جھارا پہلوان کی شریکِ حیات سائرہ بانو کا۔جھارا پہلوان کی بیوہ اپنی ازدواجی زندگی کا ایک یادگار لمحہ شیئر کرتے ہوئے … Read more

مرحوم دلدار پرویز بھٹی کی کہانی۔۔۔

حاضر جواب، بذلہ سنج اور اپنے خوب صورت طرزِ‌ گفتگو سے لوگوں کے دل جیتنے والے دلدار پرویز بھٹی کو ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر مختلف پروگراموں کی میزبانی نے پاکستان بھر میں پہچان دی، وہ ہر دل عزیز شخصیت تھے۔ اس کی وجہ ان کا شائستہ انداز اور شستہ و معیاری مذاق تھا۔ آج … Read more

بچپن میں اغواء ہونیوالی عظمی کو کیسے ولی اللہ معروف دوبارہ اپنے خاندان سے ملوایا؟

کراچی کی ایک ننھی بچی کو کیا معلوم تھا کہ ایک شخص کے ساتھ جانے کے بعد اس کی زندگی سے گھر، ماں باپ اور بچپن کا سکون سب چھن جائے گا۔ عظمیٰ کی ویڈیو میں بیان کردہ داستان ایک ایسی بچی کی کہانی ہے جو اپنوں سے بچھڑنے کے بعد برسوں ظلم سہتی رہی، … Read more

روح پرور نظارا

سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں کھیتوں میں کام کرنے والا ایک کسان نماز کا وقت ہوتے ہی اپنی مصروفیت چھوڑ کر نماز ادا کرنے لگتا ہے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انسان دنیا کے کاموں اور رزق کی تلاش میں کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو، … Read more

قصور میں پیش آئے ا افسوسناک واقعہ روداد

کیا ایک چھپکلی میں اتنا ز۔ہر تھا کہ پورا خاندان مر گیا ۔۔۔۔ قصور کے علاقہ کنگن پور میں پیش آیا واقعہ اور لوگوں کے تحفظات : اس گاؤں کے مکین بتاتے ہیں کہ کھیر میں چھپکلی گرنے کے واقعہ کا ابتدا میں کسی نے تذکرہ نہیں کیا مگر اس خاندان کے رشتہ داروں کے … Read more